Punjab 10th Class Urdu Chapter 9 Chughal Khor Mcqs Test Online Urdu Chapter 9 Chughal Khor Mcqs Test Online Punjab Board 10th Class 12345678 13% Question 1 of 8Urdu 1. چغل خور اس لیے نہیں مانتا کہ وہ چغل خور ہے کہ۔ 1.کسان کے بھاہیوں اور سالوں سے ڈرتا ہے 2.اسے ملازمت نہیں ملتی 3.اسے اپنی بے عزتی سمجھتا ہے4.وہ اسے جھوٹ سمجھتا ہے Question 1 of 8Question 2 of 8 2. چغل خور نے روٹی کپڑے کے علاوہ تنخواہ کے بجائے کیا رعایت مانگی؟ 1.ایک سو روپے 2.چھے ماہ بعد ایک چغلی کھانے میں3.ہر عید پر دس چھٹیاں 4.دو سو روپے نقد د اور ایک چغلیQuestion 2 of 8Question 3 of 8 3. چغل خور کہاں رہتا تھا؟ 1. قبضے میں 2.شہر میں 3.گاؤں میں 4.بیرون ملکQuestion 3 of 8Question 4 of 8 4. چغل خور نے کیا بتایا کہ کوڑھی کا جسم کیسا ہو جاتا ہے؟ 1.نمکین2.کڑوا3.کھٹا 4.میٹھا Question 4 of 8Question 5 of 8 5. چغل خور کو چغل خور کہیں تو وہ 1.لڑپڑتا ہے 2.ناراض ہو جاتا ہے 3.شر مسار ہو جاتا ہے4.بھاگ جاتا ہے Question 5 of 8Question 6 of 8 6. اپنے گاؤں کو چھوڑ کر چغل خور کہاں پہنچا؟ 1.دبئی2.دوسرے گاؤں میں 3.بڑے قبضے میں 4.دوسرے شہر Question 6 of 8Question 7 of 8 7. چغل خور کون سا کام جانتاتھا؟ 1.لکٹری کا 2.معمار ی کا 3.کھیتی باڑی کا4.لوہے کا Question 7 of 8Question 8 of 8 8. سبق چغل خور مصنف کی کس کتاب سے ماخوذ ہے؟ 1.چینی لوک کہانیاں 2.جاپانی لوک کی کہانیاں3.پنجاب کی لوک کہانیاں4.پنجابی لوک داستانیں Question 8 of 8 Loading... Test By Subject Punjab Test By Topics 10th Class Urdu You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.