Punjab 10th Class Urdu Chapter 5 Paristan Ki Shehzadi Mcqs Test Online Urdu Chapter 5 Paristan Ki Shehzadi Mcqs Test Online 10th Class Punjab Boards 123456 17% Question 1 of 6Urdu 1. سبق پرستار کی شہزادی کس مصنف کی تحریر ہے؟ 1.شاہد احمد دہلوی 2.سجاد حیدر یلدرم3.اشرف صبوحی 4.ہاجرہ مسرور Question 1 of 6Question 2 of 6 2. سید انی بی کو کھانے میں مرغوب تھا۔ 1.بریانی2.یونٹ پلاؤ 3.زردہ 4.فیرنی Question 2 of 6Question 3 of 6 3. قلعے کی بڑی بڑی مغلانیاں، سید انی بی کے سامنے 1.کان پکڑتی تھیں2.کھڑی رہتی تھیں 3.کام کرتی تھیں 4.دم نہ ماتی تھیں Question 3 of 6Question 4 of 6 4. پرستان سے سید انی بی کو انعام میں کیا ملا۔ 1.کنکر پتھر 2.خلعت اور زیورات 3.روپیا پیسا 4.جواہراتQuestion 4 of 6Question 5 of 6 5. پرستان کی بادشاہ نے سید انی بی کو بلایا تھا۔ 1.بیٹی کی شادی میں شرکت کرنے کے لئے2.بیٹی کا جہیز ٹانکنے کو 3.انعام دینے کو 4.بیٹی کو سینا پرونا سکھانے کو Question 5 of 6Question 6 of 6 6. پرستان میں پھل دار پودے بڑے تھے۔ 1.ایک ایک فٹ 2.گزبھر3.بالشت بھر 4.چھے فٹQuestion 6 of 6 Loading... Test By Subject Punjab Test By Topics 10th Class Urdu You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.