کے پی کے بورڈ 12 کلاس اردو نظم نمبر6 ہمیشہ دیر کرتا ہوں مختصر سوال و جواب

KPK Board 12th Class Urdu Poem 6 Hamesha Der Karta Hoon Short Questions Answers

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for KPK board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

We provided 12th class Urdu short questions answers on this page of all KPK boards. Students of KPK boards can prepare the Urdu subject for annual examinations.

In this List we have included all KPK boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Malakand Board 12th classes short questions Answer

Mardan Board 12th classes short questions Answer

Peshawar Board 12th classes short questions Answer

Swat Board 12th classes short questions Answer

Dera Ismail Khan Board 12th classes short questions Answer

Kohat Board 12th classes short questions Answer

Abbottabad  Board 12th classes short questions Answer

Bannu Board 12th classes short questions Answer

All above mention KPK Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare KPK Board Classes Short Question Answer at Gotest

Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.

You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.

سوال: اس نظم میں انسان کی کس نفسیاتی کیفیت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔

سوال: اس نظم میں انسان کی کس نفسیاتی کیفیت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔

Answer : جواب: اس نظم میں شاعر نے انسان کی جس نفسیاتی کیفیت کی طرف اشارہ کیا ہے۔ وہ یہ ہے۔ کہ انسانوں کی اکثریت اپنا کام بروقت نہیں کرتے۔ ان میں دیر کرتے ہیں۔ اورا کثر نقصان اٹھاتے ہیں۔
Not Helpful (0)

سوال: ان کاموں کی تفصیل بیان کریں۔ جن کے کرنے میں شاعرسے دیر ہوجاتی ہے۔

سوال: ان کاموں کی تفصیل بیان کریں۔ جن کے کرنے میں شاعرسے دیر ہوجاتی ہے۔

Answer : جواب: جب شاعر کسی سے ضروری بات کرنا چاہتا ہے۔ وعدہ پورا کرنا ہوتا ہے کسی کوآواز دے بلانا. ہو۔ کسی کی مددکرنا اور حوصلہ بڑھانا اور کسی سے ملنے جانا ہو۔ موسم سے لطف اندوز ہونا ہو۔ کسی کویادکر رکھا یا بھول جانا ہو۔ کسی کی غلط فہمی دور تو ایسے کاموں کودیر کرتا ہے
Not Helpful (0)

سوال:عام زندگی میں دیر کرنے کے کیا نقصانات متوقع ہوتے ہیں۔

سوال:عام زندگی میں دیر کرنے کے کیا نقصانات متوقع ہوتے ہیں۔

Answer : جواب: مثل مشہور ہے۔ کہ آج کا کام کل پر مت چورو۔ جو کام آج کرنا ہے۔ اگر آج بروقت نہ کیا جائے تو کل اس کے کر دینکا کوئی فائدہ نہیں ل کہ ہر کام کیلئے ایک مقررہ وقت ہوتا ہے۔ مثلا اگر آپ شروع سال سے اپنا کاج کے نصابی کتابوں پر عبور حاصل نہ کر لیں تو امتحان کے دلوں میں اگر آپ دن رات پڑھنے بیٹھ جائیں۔ اسکا کوئی فائدہ نہیں. سراسر نقصان ہی نقصان ہے۔
Not Helpful (0)

سوال: درج ذیل مصرعوں کی وضاحت کریں۔

سوال: درج ذیل مصرعوں کی وضاحت کریں۔

Answer : (الف) مددکرنی ہو اس کی پارکی ڈھارس بندھانا ہو۔ جواب: اس مصرعے میں شاعر کہتا ہے۔ کہ اگر میرا کوئی دوست مصیبت میں ہوں۔ اسے مدد کی ضرورت ہو تو میرا فرض بنتا ہے۔ کہ اس کواس غم میں حوصلے سے کام لینے کی تلقین کریں۔ اور اگر ہو سکے تواس کی مددکروں۔ لیکن ایسے کاموں میں اکثردیر کردتا ہے۔ اور اس سے عہدہبرآ نہیں ہوسکتی۔ (ب) حقیقت اورتھی کچھ اس کو جا کر یہ بتاتاہوں۔ جواب: شاعر کہتا ہے۔ اگر میرے یا میری کسی بات کے بارے میں کسی کو نفرت ہوں۔ اور اسے اصل حقیقت معلوم نہ ہو۔ اور وہ خوامخواہ مجھ سے ناراض ہوں تو مجھ پر لازم ہے کہ میں جا کر اس سے اصل حقیقت سے آگاہ کروں اور اس کی غلط فہمی دور کروں۔ لیکن افسوس میں یہ کام بروقت نہیں کرئت؛ اور اکثر دیر ہو جاتی ہے۔ (ج) اسے آواز دینی ہو. اسے واپس بلاناہو. جواب: شاعر اس مصرعے میں کہنا چاہتا ہے۔ کہ جو مجھ سے ناراض ہے۔ اور میں چاہتا ہوں کہ اس کی ناراضگی دور ہو. اور وہ میرے پاس واپس آئے اور ناراضگی ختم کرے۔ لیکن میں اس کام میں بھی اکثر زیادہ وقت لگاتا ہوں۔ اور اسے بروقت آواز دیکر نہیں بلاتا۔
Not Helpful (0)

Related Short Questions Answer

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!