KPK Board 12th Class Urdu Poem 1 Jawab e Shikwa Short Questions Answers
We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.
After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for KPK board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.
We provided 12th class Urdu short questions answers on this page of all KPK boards. Students of KPK boards can prepare the Urdu subject for annual examinations.
In this List we have included all KPK boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section
Malakand Board 12th classes short questions Answer
Mardan Board 12th classes short questions Answer
Peshawar Board 12th classes short questions Answer
Swat Board 12th classes short questions Answer
Dera Ismail Khan Board 12th classes short questions Answer
Kohat Board 12th classes short questions Answer
Abbottabad Board 12th classes short questions Answer
Bannu Board 12th classes short questions Answer
All above mention KPK Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.
How to Prepare KPK Board Classes Short Question Answer at Gotest
Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
سوال: علامہ اقبال کی یہ نظم کسی ہیئت میں لکھی گئی ہے۔
جواب:علا مہ ا قبال کی نظم” مسدس“ کی ہیئت میں لکھی گئی ہے۔
سوال: شکوہ سن کرفرشتوں نے کن خیالات کا اظہار کیا۔
جواب:فرشتے عرش کے آس پاس انسان کی آواز سن کر حیران ہوئے۔ انہیں اس بات پر حیرت تھی۔ کہ انسان مٹی کا بنا ہوا ہے۔ اس کے پرنہیں۔ پھر یہ کیسے یہاں اڑ کر پہنچ گیا۔ اس کواللہ نے فضیلت عطا کی اور فرشتوں کو اس کے آگے سجدہ ریز ہونے کا حکم دیا۔رب یہ اللہ سے بھی ناراضگی کا اظہار کر رہاہے۔اور شوخی اور گستاخی کا مرتکب ہورہا ہے۔ اسے بات کرنے کا ڈھنگ نہیں آتا۔
سوال: اس نظم میں موجودہ دور کے مسلمانوں کی کن کمزوریوں کا ذکر کیا گیا ہے۔
جواب؛ کوئی قابل ہو تو ہم شان کئے دیتے ہیں ڈھونڈنے والوں کو دینا بھی نئی دیتے ہیں ہے عیاں یورش تا تار کے افسانے سے پاسبان مل گئے کعبے کو صنم خانے سے حیدری فقر ہے کہ دولت عثمانی تم کو اسلاف سے کیا نہت روحانی
سوال: اس نام سے ایسے مصرے چن کرکھیں جن میں صنعت تلمیح کا استعمال ہوں۔
جواب:علامہ اقبال نے جواب شکوہ سے پہلے ایک اور نظم شکوہ لکھی تھی۔ جس میں اس نے اللہ سے گلے شکوے کیے تھے. بعض کم فہم لوگوں نے علامہ کی اس نظم پر اعتراض کیا تھا۔ چنانچہ جب علامہ نے اس نظم میں خدا کی طرف سے انسان کے گلے شکووں کا جواب دیا تو اس کا نام جواب شکوہ رکھا۔
سوال: اس نظم کانام جواب شکوہ کیوں رکھا گیا ہے۔
جواب؛ بت بھی نئے“ کا مطلب یہ ہے کہ موجو دور کے مسلمانوں نے خدا کو چھوڑ کر اپنے لئینئے بت بنا رکھے ہیں۔ اور خدا کی عبادت سے غافلہ وکر غیراللہ کو اپنا ملجاوماوی بنارکھتا ہے۔
سوال: بت بھی نئے کی تعریف کریں۔
جواب:موجودہ دور کے مسلمان کمزور ہیں۔ بے دینی کی طرف مائل ہیں۔ ان میں کوئی بت شکن نہیں۔ سب بت گر ہیں۔ ان کے خیالات نئے ہیں۔ ان کا قبلہ اور کعبہ بھی نیا ہے۔
سوال: آخری بند میں کس چیز کو مسلمان کی شمشیر کہا گیا ہے۔
جواب؛ آخری بند میں عشق الہی کو مسلمان کا شمشیر کہا گیا ہے۔
سوال: امتی رسول اللہ کی رسوائی کا کیسے با عث بنتے ہیں۔
جواب؛ مسلمان کمزور اور قوت عمل سے عاری ہیں۔ بے دینی کی طرف مائل ہیں۔ اسلام کیاک بات سے روگردانی کررہے ہیں۔ خدا کو چھوڑ کر غیر اللہ کے بندے بن گئے ہیں۔ اسی وجہ سے وہ اپنے پیغمبر کی رسوائی کا سبب بن رہے ہیں۔
سوال: نبی کریم سے محبت کرنے کا کیا انعام ہے۔
جواب؛ اگر مسلمان نے نبی کریم ص سے بھی محبت کی۔ تو دنیا کی حکومت کے علاوہ اسے آسمانوں کی حکومت بھی عطا کی جائے گی۔
سوال: دنیا میں کسی نام کی برکت سے روشن کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔؟
جواب؛ اللہ تعالی نے مسلمان کو ہدایت کی ہے۔ کہ صرف اور صرف محمد ص کے نام سے دنیا کو منور کیا جاسکتا ہے۔
You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.