KPK Board 12th class Urdu Ch 5 Shohrat Aam Baqaye Dawam short questions answers
We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.
After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for KPK board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.
We provided 12th class Urdu short questions answers on this page of all KPK boards. Students of KPK boards can prepare the Urdu subject for annual examinations.
In this List we have included all KPK boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section
Malakand Board 12th classes short questions Answer
Mardan Board 12th classes short questions Answer
Peshawar Board 12th classes short questions Answer
Swat Board 12th classes short questions Answer
Dera Ismail Khan Board 12th classes short questions Answer
Kohat Board 12th classes short questions Answer
Abbottabad Board 12th classes short questions Answer
Bannu Board 12th classes short questions Answer
All above mention KPK Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.
How to Prepare KPK Board Classes Short Question Answer at Gotest
- Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
- You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
- You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.
Now you can start your preparation here below
سوال: کوئی سمجھا کوئی نہ تھا سمجھامگر سب واہ واہ اور سبحان اللہ کرتے رہ گئے۔
جواب: پر الفاظ مرزا اسد اللہ خان غالب کے بارے میں لے گئے ہیں۔
سوال:اپنی سحر بیانی سے پرستان کی تصویر کھینچتے تھے۔
جواب:پیدالفاظ مثنوی سحرالبیان کے مصنف میر حسن کے بارے میں کہے گئے ہیں۔
سوال:اس کے قلم نے ایک جہاں سے لڑائی باندھ رکھی ہے۔
جواب:الفاظ اسی مضمون کے مصنف مولانامحمد حسین آزاد کے بارے میں کہے گئے ہیں۔
سوال: لیکن چار خاکسار اور پانچواں تا جدان کے ساتھ تھے۔
جواب:پیرالقا قصہ چار درویش کے مصنف میر امن دہلوی کے بارے میں ہیں۔
سوال:أب لکھنو کے بانکے پیچھے پیچھے گالیاں دیتے تھے۔
جواب:بانکے صاحب سے مراد رجب علی بیگ سرور ہیں۔
سوال:جس کے کپڑوں میں لہو کی بو آئے وہ قصاب ہے۔
جواب:یہ جملہ چنگیز خان کے بارے میں کہا گیا ہے۔
سوال:اس سرسے اس سر تک ایک گردش کی اور چلے گئے۔
جواب:بالفاظ قاری کے مشہور ایرانی شاعر حافظ شیرازی کے بارے میں ہیں۔
سوال:رنگ زرد تھا اور شرم سے سر جھکائے تھا۔
جواب:یہ الفاظ ایران کے مشہور بادشاہ دارا کے بارے میں کہے گئے ہیں۔
سوال:القیافہ روشن اور چہرہ فرحت روحانی سے شگفتہ نظر آتا تھا۔
جواب:یہ جملہ یونان کے مشہور فلسفی سقراط کے بارے میں ہے۔
سوال:ہندوستان کے بہت سے گرا بہا زیور اس کے ہاتھ میں تھے۔
جواب:یہ الفاظ افغانستان کے مشہور قاری محمود غزنوی کے بارے میں ہیں۔
سوال: مصنف نے بقائے دوام کی کتنی قسمیں بتائیں ہیں۔وضاحت کریں۔
جواب: مصنف نے بقائے دوام کی دوام میں بیان کی ہیں۔ ایک مرنے کے بعد جب روح جسم سے الگ ہو جائے گی تو وہ باقی رہے گی۔ اور اس کیلئے فنا نہیں۔اور دوسری عالم یادگار کی بقا ہے۔ جب دنیا میں بعض امور لوگ کوئی بڑا کام انجام دیے ہیں تو ان کا نام بھی دنیا میں باقی رہتا ہے۔ اور لوگوں اسے یاد رکھتے ہیں۔
سوال: خوبصورت عورتیں در حقیقت کون تھیں؟
جواب: جو خوبصورت عورتیں نظر آتی تھیں۔ دراصل وہ نہ خوبصورت عورتیں تھیں۔ اور نہ پریاں تھیں۔ بلکہ عیش پسند، غافل، خود پسند اور بے پروا لوگوں کا فریب نظر تھا۔ حالانکہ اس کی کوئی حقیقت نہ تھی۔
سوال: ایرانی شعراء کو دربار میں کیوں نہ آنے دیا گیا؟
جواب: اکثرایرانی شعراء کو دربار میں اس لئے جگہ نہیں ملی۔ کہ انہیں بتایا گیا۔ کہ تم بے شک اچھے مصور ہوں۔لیکن تم لوگوں نے بے اصل اور غیرتی اشیاء کی مصوری کی ہے۔ ان میں اصلیت اور واقعیت ہیں۔
سوال: ”سلطنت میں میراث نہیں چلتی“ سے کیا مراد ہے
جواب: چنگیز خان جب دربار میں داخل ہوئے تو اس کے حسب نسب کے بارے میں پوچھا۔ اس نے فورا اپنی تلوار نکال کر سند کے طور پر پیش کی جس پر لکھا تھا۔ سلطنت میں میراث نہیں چلتی مطلب یہ کہ حکومت بازؤں کے زور سے کی جاتی ہے۔ جس کے ہاتھ میں طاقت ہو۔ اور جو لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ وہی بادشاہ ہے۔ بادشاہت میراث سے حامل نہیں کیا جاسکتی۔
سوال: شیخ سعدی کیا کہتے ہوئے باہر نکل گئے؟
جواب: شیخ سعدی یہ کہہ کر نکل گئے کہ یہ دنیا دیکھنے کیلئے ہے بر تنے کے لے نہیں۔
You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.