KPK Board 12th class Urdu Ch 17 Haji Aurangzeb short questions answers
We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.
After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for KPK board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.
We provided 12th class Urdu short questions answers on this page of all KPK boards. Students of KPK boards can prepare the Urdu subject for annual examinations.
In this List we have included all KPK boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section
Malakand Board 12th classes short questions Answer
Mardan Board 12th classes short questions Answer
Peshawar Board 12th classes short questions Answer
Swat Board 12th classes short questions Answer
Dera Ismail Khan Board 12th classes short questions Answer
Kohat Board 12th classes short questions Answer
Abbottabad Board 12th classes short questions Answer
Bannu Board 12th classes short questions Answer
All above mention KPK Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.
How to Prepare KPK Board Classes Short Question Answer at Gotest
- Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
- You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
- You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.
Now you can start your preparation here below
سوال: خان صاحب کسی مقصد کیلئے کراچی آئے تھے۔
جواب؛ خان صاحب نے بشارت کو پشاور سے لکڑی بھیجی لکڑی میں نقصان اٹھانے پر بشارت رقم بھیجنے میں ٹال مٹول سے کام لے رہے تھے۔ اور لکڑی کے خراب ہونے کا عذر پیش کرتے تھے۔ بظاہر خان صاحب اس مقصد کیلئے کراچی آئے تھے۔ کہ بشارت سے اپنا پیسہ پیسہ وصول کرے۔
سوال: خان صاحب کی خوش خوراکی کا حال اپنیالفاظ میں لکھیں۔
جواب؛ خان صاحب بڑے خوش خوراک تھے۔ گوشت کے سوا کچھ نہ کھاتے تھے رات کو حلوہ ضرور طلب کرتے تھے۔ کھانے کے دوران پانی پیتے تھے۔ ان کا خیال تھا کہ پانی خواہ مخواہ جگہ گیرتا ہے۔
سوال: بشارت نے خانصاب کے لکڑی میں کیانقائص گنوائے۔
جواب؛ بشارت نیلکڑی کے نقائص گنواتے ہو کہا لکڑی داغی تھی اوراس میں گھٹل موجود تھے۔نیزاس میں کیڑا پڑگیا تھا. اس کا سیزن بھی پورا نہیں ہوا تھا. چرائی کے دوران ان میں بل موجود تھے۔
سوال؛ بشارت اور خانصاحب کے درمیان تنازع کیسے طے ہوا۔
جواب؛ بشارت نیلکڑی کے نقائص گنواتے ہو کہا لکڑی داغی تھی اوراس میں گھٹل موجود تھے۔نیزاس میں کیڑا پڑگیا تھا. اس کا سیزن بھی پورا نہیں ہوا تھا. چرائی کے دوران ان میں بل موجود تھے ایک دن خانصاحب نے اچانک بی تجویز پیش کی۔ کہ بشارت کے پاس جو ناکارہ اور بارگاڑی کھڑی ہے۔ وہ میرے حوالے کر دے۔ حساب نیباق ہوجائے۔ تھوڑی سی بحثابحثی کے بعدبشارت اور خانصاحب کے درمیان معاملہ طے پا گیا۔ اور اسی طرح یہ تنازعہ احتتام کو پہنچا۔
سوال؛ خان صاحب نے حق مہر پانچ لاکھ کیوں رکھا۔
جواب؛ خان صاحب نے اپنی شادی کا ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا۔ کہ نکاح کے وقت میریسسرال والے ایک لاکھ روپے کے حق مہر پر مصر تھے۔ جبکہ میراماموں پونے تین رو پے شرعی مہر پر اصرارکررہے تھے۔ جب یہ تکرار بڑھی تو میں نے سہرا ہٹا کر کہا۔ کہ میں پانچ لاکھ کا مہر باندھوگا۔ ماموں نےمجھیڈانٹا میں نے جواب دیا کہ ایک لاکھ کے نادہندہ ہونے سے بہتر ہے پانچ لاکھ کا نادہندہ بنوں۔ یہ میرے پختو سوال ہے۔
سوال؛ خان صاحب نے اپنے خط میں کیا لکھا تھا۔
جواب؛ خان صاحب جب کراچی میں بشارت کے گھر میں کچھ عرصہ رہنے کے بعد پشاور چلے گئے۔تو اس نے پشاور سے بشارت کو خط لکھا کہ کراچی آنے سے چند روز پہلے ڈاکٹروں نے مجھے بتایا تھا۔ کہ تجھے جگر کی بیماری ہے۔ اسلئے ہمیشہ خوش رہا کر میں نے اس پر بہت سوچ بچا کیا۔ اور اس نتیجے پر پہنچا۔ کہ بشارت کے پاس کراچی چلنا چا ہے۔ وہاں چند دن کی خوشی گزار لوں گا لکڑی کی رقم کو بہانہ بنا کر میں آپ کا مہمان بنانا ہے۔ اور اس تنازعے کو قصدا طول دیتا رہا۔ میرے وجہ سے آپ کو تکلیف پہنچی ہوگی۔ دوران قیام میں نے اصل کہانی سے آپ کو آ گا نہیں کیا تھا۔ جس سے محبت کا مزہ خراب ہوجاتا۔ جتنےدن آپ کے ساتھ گزرے۔ اتنے دن میری زندگی بڑھ گئی۔ میری وجہ سے آپ کو جو تکلیف ہوئی۔ اس کی معافی مانگتا میں لکھنووالوں کی عادت سمجھتا ہوں۔ جو مجھے جیسے جاہل کیلئے ناممکن ہے۔
سوال؛ کابلی والی سے بشارت کا کیا مطلب تھا۔
جواب؛ کابلی والا سے بشارت کا مطلب یہ تھا۔ کہ خانصاب بھی کالی پٹھانوں کی طرح اصل رقم بمعہ سودوصول کرتا ہے۔ یعنی خان صاحب بھی سودخور ہے۔
سوال؛ خان صاحب نے دیس کا کیا مفہوم بتایا۔
(2) جب بشارت نے خانصاب سے کہا۔ کہ آپ بزنش کر رہے ہیں یا بارٹر (Barter) خانصاحب نے باٹر کا مفہوم پوچھا۔ طویل تشریح سن کر خان صاحب بولے۔ مطلب یہ ہے کہ آپ وٹہ سٹہ کی بات کررہے ہیں۔ وٹہ سٹہ سے خان صاحب کا مطلب تھا۔ لڑکی کے بد لڑکی دیا۔
You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.