کے پی کے بورڈ 12 کلاس اردوسبق نمبر16 مرید پورکاپیر مختصر سوال و جواب

KPK Board 12th class Urdu Ch 16 Mureed Pur ka Peer short questions answers

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for KPK board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

We provided 12th class Urdu short questions answers on this page of all KPK boards. Students of KPK boards can prepare the Urdu subject for annual examinations.

In this List we have included all KPK boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Malakand Board 12th classes short questions Answer

Mardan Board 12th classes short questions Answer

Peshawar Board 12th classes short questions Answer

Swat Board 12th classes short questions Answer

Dera Ismail Khan Board 12th classes short questions Answer

Kohat Board 12th classes short questions Answer

Abbottabad  Board 12th classes short questions Answer

Bannu Board 12th classes short questions Answer

All above mention KPK Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare KPK Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
  • You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.

Now you can start your preparation here below

سوال:لیڈر کے اپنے گاو(مر یدرپور) نہ جان پر لوگ کیا تبصرے کرتے تھے۔
جواب:لیڈر کا مرید پور نہ جانے کی وجہ لوگ یہ بتاتے تھے۔ کہ لیڈر کے خلاف یہاں ایک مقدمہ درج ہے۔ کوئی کہتا۔ یہ یہاں ملازم اور اس پرغبن کا الزام ہے۔ اسلئے اس نے مرید پور چھوڑ دیا تھا۔اوراب آنے کا نام نہیں لیتا۔

سوال:بھتیجے نے اپنے چچا کو کس طرح مرید پور کا قومی لیڈر قرار دیا۔
جواب:چچا نے بھتیجے کوکانگرس کے سالانہ اجلاس کی کارروائی بزیعہ خط بھیجتا رہتا تھا۔ مرید پور میں بھتیجا خطوط عام لوگوں کو سناتا تھا۔ مقامی اخبار کے ایڈیٹر کے حوالے کرتا۔ جواسے اخبار میں لیڈرکے نام سے چھاپتا۔ اس اخبارکا نام مریدپور گزٹ ہے۔ لیڈر صاحب کے خطوط کے بل پر اس اخبار نے کانگریس نمبربھی شائع کیا تھا۔ یہی وجہ تھی۔ کہ مرید پور کے لوگوں نے لیڈر صاحب کو قومی لیڈر“ قرار دیا تھا۔

سوال:لیڈرنے اپنی تقریر کیلئے کون سے نکات اکھٹے کئے۔
جواب:لیڈر صاحب نے اپنی تقریر کیلئے مندرجہ ذیل نکات اکھٹے کئے۔(تمہیدر اشعار حالی دردنا ک آواز سے) (۲) ہندوستان کی موجودہ حالت یعنی افلاس بعض اور قومی راہنماؤں کی خود غرضی(۳) اس کی وجہ یعنی غیرملکی حکومت ہے؟ نہیں. کیا آب و ہوا ہے؟ نہیں۔ کیا مغربی تہذیب ہے؟نہیں۔ تو پھر کیا ہے وقفہ جس کے دوران میں مسکراتے ہوئے تمام حاضرین جلسہ پر ایک نظر ڈلو) (3) وجہ ہندوؤں اور مسلمانوں کا نفاق (۵) خاتمہ۔ عام نصیحتیں خصوصا اتحادی تلقین۔

سوال؛ مرید پور میں لیڈر کا استقبال کس طرح ہوا۔
جواب:جب لیڈر کی گاڑی مرید پور پہنچی تو تین ہزارآدمیوں نے اس کا پرجوش استقبال کیا۔ جب لیڈر نے گاڑی سے باہر نکالا تو لوگ میں جوش اور بھی بڑھ گیا۔ لوگ اس کا نام لیکر نعرے لگا رہے تھے۔جب گاڑی سے اترے تو موٹر میں سوار کرایا گیا۔ جلسے گاہ میں لوگوں کی حالت دیدنی تھی۔ لیڈر کو دیکھ کربے قابو ہوگئے۔ سرخ جھنڈوں پرلیڈر لیڈر کی تعریف میں کچھ کلمات بھی درج تھے

سوال:جلسے کے دوران لیڈر کے بدحواس ہونے کی کیا وجہ تھی۔
جواب؛ جلسے کے دوران لیڈر کے بدحواس ہونے کی وجہ یہ تھی۔ کہ تقریر کیلئے اس نے جو نکات ایک کاغذ پر لکھے تھے۔ وہ غائب تھا۔ لیڈر صاحب نے جب اپنی تمام جیبیں ٹٹولیں اور کاغز نہ ملا تو لیڈربرحواس اور پریشان ہو گیا۔

سوال؛ تقریر کے دوران لیڈر کا کیا حشر ہوا۔
جواب: جب لیڈر صاحب تقریر کے لییاٹھلے تو اس کا گلا خشک ہورہا تھا۔ اس نے پیارے ہم وطنو سے تقریرکا آغاز کیا لیکن آواز اتنی بار یک اور مئحی تھی۔ کہ سامعین کوہنسی آ گئی۔ اس نے تین بار پیارے ہم وطلو کہا۔ لیکن کہنے کیلئے اس کے ذہن میں الفاظ نہیں تھے۔ اب تمام لوگ اسے دیکھ کر ہنس رہیتھے اسے بیلوں کی کہانی یاد آ گئی۔ جب اس نے کہا۔ کہ ایک جنگل میں دوبیل رہتے تھے تو جلسے سیزورکا قہقہہ بلند ہوا۔ پھر اس نے لکڑیوں کے گھٹے والی کہانی شروع کی۔ جب اس نے کہا۔ ”آپ لکڑی کے گھٹے کولیلیجیے لکڑیاں کم ہی ملتی ہیں۔ افلاس بہت ہے یہ سن کر لوگ ہنستے ہنستے م لوٹ گئے۔ ایک نے کہا کیا بکواس کر رہا ہے۔ دوسرے نے کہا اس سے باہرنکالو کسی نے اس پرسگریٹ کی خالی ڈبہ پھیک دی۔ پر کیاتھا ہر طرف سے سگریٹ کی ڈبیوں اور کاغذ کی گولیوں کی بو چھاڑ شروع ہوگئی۔ اپنی یہ درگت دیکھے کرلیڈر صاحب بھاگ کھڑے ہوئے اور سٹیشن پہنج کراور گاڑی میں بیٹھ کردم لیا۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button