کے پی کے بورڈ 12 کلاس اردوسبق نمبر14 علامہ اقبال مختصر سوال و جواب

KPK Board 12th class Urdu Ch 14 Allama Iqbal short questions answers

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for KPK board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

We provided 12th class Urdu short questions answers on this page of all KPK boards. Students of KPK boards can prepare the Urdu subject for annual examinations.

In this List we have included all KPK boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Malakand Board 12th classes short questions Answer

Mardan Board 12th classes short questions Answer

Peshawar Board 12th classes short questions Answer

Swat Board 12th classes short questions Answer

Dera Ismail Khan Board 12th classes short questions Answer

Kohat Board 12th classes short questions Answer

Abbottabad  Board 12th classes short questions Answer

Bannu Board 12th classes short questions Answer

All above mention KPK Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare KPK Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
  • You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.

Now you can start your preparation here below

سوال: علامہ اقبال کے گھر ہونے والی محفلوں کا حال لکھیں؟

سوال: علامہ اقبال کے گھر ہونے والی محفلوں کا حال لکھیں؟

Answer : جواب: علامہ اقبال سے ملنے ہرقسم کے لوگ آیا کرتے تھے۔ چراغ حسن حسرت کہتے ہیں کہ ایک بار میں اور سالک صاحب علامہ کی خدمت میں حاضر تھے۔ موضوع بہت روکھا پایا تھا۔ لیکن علامہ گفتگو کے دوران لطیفے بھی سناتے تھے۔ جب ہم گئے تو سورج ابھی غروب نہیں ہورہا تھا۔ آئے تو اچھی خاصی رات گزر چکی تھی کبھی کبھی بارہ بجیتک محفل جمی رہتی تھی۔ ایک ملاقاتی جانا تو دوسرا داخل ہوتا. باتی زیادہ تر علامہ اقبال خود کرتے تھے۔ باقی لوگ سنتے تھے ڈاکٹر محمد دین تاثیر کہتے ہیں کہ ایک رات میں علامہ کے پاس موجود تھا۔ ایک بدحواسی میں آیا۔ اور سلام کر کے بیٹھ گیا۔ علامہ نے پوچھا کھانا کھایاہے۔ اس نے نہیں میں جواب دیا۔ علامہ نے کھانامنگوایا اور کھلا دیا۔ ہم چلے گئے۔ اور وہ آدمی بیٹھارہا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ اس نے رات علامہ کے کمرے میں گزاری ہے۔ وہ اپنی محفل میں نہ شعر سنتے تھے۔ اورنہ سناتے تھے۔
Not Helpful (0)

سوال: شعر سننے اور سنانے کے معا ملے میں یوپی کے شعراء کا طرزعمل ہے؟

سوال: شعر سننے اور سنانے کے معا ملے میں یوپی کے شعراء کا طرزعمل ہے؟

Answer : جواب: یو پی کے شعراء شعر سنے اور سنانے کے رابطے میں ہمیشہ بے پناہ ہوتا ہے۔ وہ خودی بھی محفل میں اپنے اشعار سناتے ہیں اور دوسرے شعراء سے بیشتر سننے کا تقاضا کرتے ہیں۔
Not Helpful (0)

سوال: سرشہاب الدین کون تھے؟

سوال: سرشہاب الدین کون تھے؟

Answer : جواب: سرشہاب الدین علامہ اقبال کے گہرے دوست تھے۔ اور پنجاب اسمبلی کے ممبر تھے۔
Not Helpful (0)

سوال: علامہ اقبال کے ان دوست احباب کے نام لکھیں۔ جس کا ذکراس خاکے میں ہے؟

سوال: علامہ اقبال کے ان دوست احباب کے نام لکھیں۔ جس کا ذکراس خاکے میں ہے؟

Answer : جواب: علامہ اقبال کے دوستوں میں سرشہاب الدین، محمددین تاثیر چراغ حسن حسرت، سالک صاحب مولانا گرامی عبداللہ چغتائی منز چترال وغیرہ شامل تھے۔
Not Helpful (0)

سوال: میں اس فکر میں ہوں کہ کالج کے نوجوانوں کوبھی پردے میں بٹھایا جائے علامہ اقبال نے یہ جملہ کیوں کہا

سوال: میں اس فکر میں ہوں کہ کالج کے نوجوانوں کوبھی پردے میں بٹھایا جائے علامہ اقبال نے یہ جملہ کیوں کہا

Answer : ۔جواب: ایک بار کالج کے لڑکے علامہ کی محفل میں بیٹھے ہوئے تھے۔ ان کے بال لمبے تھے۔ اورانہوں نے سرائی پاؤڈر بھی لگایا تھا۔ ایک طالب علم نے علامہ سے کہا۔ کہ عورتوں کا پردہ اب ختم ہوناچاہیے۔ علامہ نے طالب علم کی طرف دیکھا۔ اور فرمایا میں اس فکر میں ہون کہ کالج کے نوجوانوں کوبھی پردے میں بٹھایا جائے۔ اس فقرے میں علامہ نے ان کے زنانہ بن پر طنز کیا ہے
Not Helpful (0)

Related Short Questions Answer

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!