KPK Board 12th class Urdu Ch 13 Ak Wasiyat ki Takmeel short questions answers
We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.
After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for KPK board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.
We provided 12th class Urdu short questions answers on this page of all KPK boards. Students of KPK boards can prepare the Urdu subject for annual examinations.
In this List we have included all KPK boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section
Malakand Board 12th classes short questions Answer
Mardan Board 12th classes short questions Answer
Peshawar Board 12th classes short questions Answer
Swat Board 12th classes short questions Answer
Dera Ismail Khan Board 12th classes short questions Answer
Kohat Board 12th classes short questions Answer
Abbottabad Board 12th classes short questions Answer
Bannu Board 12th classes short questions Answer
All above mention KPK Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.
How to Prepare KPK Board Classes Short Question Answer at Gotest
- Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
- You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
- You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.
Now you can start your preparation here below
سوال: مولوی صاحب اور فرحت اللہ بیگ کی ملاقات کب اور کیسے ہوئی؟
جواب:کالج کے جلسے میں شرکت کرنے کے لئے جب فرحت اللہ بیگ حیدر آباد کے ریلوے سٹیشن پہنچے تو اورنگ آباد کی گاڑ میں ابھی دیر تھی۔ وہ اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر کھڑے تھے۔ کہ ایک صحت مندبڑی توند والا شخص اس سے لیٹ گیا۔ فرحت اللہ بیگ حیران تھا کہ شخص کون ہے۔ اور اتنے تپاک سے کیوں مل رہا ہے۔ بعد میں اس نے اپنا تعارف کرایا۔ وہ مولوی وحید الدین تھے۔ جوفرحت اللہ بیگ کی تحریروں کے شیدائی تھے۔ یہ ان دونوں کی پہلی ملاقات تھی۔
سوال: مولوی صاحب کا حلیہ اپنے الفاظ میں بیان کریں؟
جواب:مولوی صاحب درمیانے قد کے آدی تھے۔ جسم بہت بھاری اور پیٹ بہت بڑا تھا۔ اس کارنگ کالا سیاہ تھا۔ سفید چھوٹی سی گول داڑھی تھی۔ آنکھیں نیلی اور سفید پاجامہ پہنے ہوئے تھا۔ کشمیری شیروانی میں ملبوس تھے۔ سرخ رنگ کی ترکی ٹوپی سر پرتھی۔ پاؤں میں جراب اور اگر یز ی جوتا پہنے ہوئے تھا۔
سوال: فرحت نے مولوی صاحب کے مزاج کے بارے میں کن خیالات کا اظہار کیا؟
جواب:مولوی صاحب کے مزاج میں ظرافت کا مادہ بہت زیادہ تھا وہ ہنسی مذاق کے دوران یہ خیال بالکل نہیں کرتے تھے۔ کہ اس کی مزاق کا دوسرے پر کیا ہوگا۔ اس کی ظرافت میں رکاکت ہوتی تھی جس سے لوگوں کو تکلیف تھی۔ جب کہنے پرآتے تویہ نہ ریکھتے کہ کیا کر رہا ہے۔ ان کے علم زودفہمی اور درست طبیعت کے لوگ تعریف کرتے ہیں۔ لیکن اس کے مزاج کا سب لوگ شکوہ کرتے تھے۔ اوران سے بیزار تھے۔
سوال: حیدر آبادکالج کے سالانہ جلسے میں کیا غلط فہمی پیدا ہوئی؟
در کالج کے سالانہ جلسے میں 1261ء میں دہلی کا ایک مشاعرہ کی پیروڈی کا انتظام کیا گیاتھا لوگ اسے دیکھنے اور سننے کے بہت مشتاق تھے۔ لیکن مشاعرہ شروع ہونے میں دیر ہوگئی۔ میں لوگوں کومصروف رکھنے کیلئے سٹیج پر چڑھا پہلے پرانی دہلی کا نقشیہ کھیچا پھر کریم الدین کا پانی پت سے دہلی آنامزاقیہ پیرائے میں بیان کیا۔ اس کی پھٹی ہوئی جوتیوں، خاک آلود کپڑوں اور وحشتر و شکل کا ذکر کیا۔ میں تقریر کے دوران ہاتھ پاول ہلاتا ہوں۔ مولوی کریم الدین کا حال بیان کرتے وقت میرا اشارہ مولوی وحید الدین سلیم کی طرف ہو گیا۔ مولوی وحید الدین کے والد پانی پت سے دلی آئے تھے۔ لوگ سمجھے مولوی وحید الدین سلیم کے والد کا ذکر ہورہا ہے۔ کیونکہ اس کے والد نام بھی کریم دین تھا مشاعرہ ختم ہونے کے بعد ہر کوئی مولوی صاحب سے پو چھ رہا تھا۔ مولوی صاحب کیا مولوی کریم آپ کے والد تھے جب مولوی صاحب مجھ سے ملے تو بہت ناراض ہوئے۔ اور کہا۔ کہ تم نے شرارت کر کے کریم الدین کو میرا باپ بنادیا۔
سوال: مولوی صاحب اپنی کفایت شعاری کے بارے میں کیا عذر پیش کرتے تھے؟
جواب؛ اپنی کفایت شعاری کے بارے میں وہ عذر پیش کرتے تھے۔ کہ اس نے تنگدی کا دور دیکھاہیں۔ معلوم نہیں میری ملازمت کب تک رہے گی۔ ملازمت جاتی رہی ل۔ اور میری آنکھیں کھل گئیں ہیں
سوال: مولوی صاحب کی کسی نہ کسی سے بگڑ جاتی اس جملے کی وضاحت کریں؟
جواب: مولوی صاحب میں ظرافت کا مادہ بہت زیادہ تھا۔ جب کہنے پر آئے تو یہ خیال نہ کرتے تھے کہ کیا کہہ رہا ہے۔ اس کی ظرافت رکاکت کی شکل اختیار کر لی تھی۔ اور مولوی صاحب کی کسی نہ کسی سے بگڑ جاتی اور تعلقات خراب ہوجائے۔
سوال: مولوی صاحب نے اصطلاحات وضع کرنے کے لئے کن اصولوں کا سہارا لیا؟
جواب: مولوی صاحب نے نئے اصطلاحات وضع کرنے میں ماہر تھے۔ ثبوت کے طور پر کیا بڑے شاعر کا شعر پیش کرتے۔ معلوم نہیں یہ شعر ان کا بنا ہوا تھا۔ یا کسی اور کا ایک ایک ان کیلئے کون سی شاعرکا بیان دیکھتا۔ مجبوا ماننا پڑتا۔ انگریزی نہیں جانتے تھے مگر انگریزی اصطلاحات پر حاوی ہے۔
You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.