کے پی کے بورڈ 12 کلاس مطالعہ پاکستان سبق نمبر9 اسلامی جمہوریہ پاکستان میں معاشی منصوبہ بندی اور ترقی مختصر سوال و جواب

KPK Board 12th Class Pak Studies Ch 9 Islami Jamhooria Pakistan Main Muashi Mansoba Bandi Or Taraqi Short Questions Answers

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for KPK board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

We provided 12th class Pak Studies short questions answers on this page of all KPK boards. Students of KPK boards can prepare the Pak Studies subject for annual examinations.

In this List we have included all KPK boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Malakand Board 12th classes short questions Answer

Mardan Board 12th classes short questions Answer

Peshawar Board 12th classes short questions Answer

Swat Board 12th classes short questions Answer

Dera Ismail Khan Board 12th classes short questions Answer

Kohat Board 12th classes short questions Answer

Abbottabad  Board 12th classes short questions Answer

Bannu Board 12th classes short questions Answer

All above mention KPK Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare KPK Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
سوال: معاشی منصوبہ بندی کیوں کی جاتی ہے؟

آج کے دور میں ہر ملک کو کی ایک مسائل درپیش ہوتے ہیں ک ان میں کم قومی پیداوار, ناکافی فی کس آمدنی افراط آبادی افراد زریں سائنسی اور تکنیکی معلومات کی قلت ادائیگیوں کا خراب توازن بیرونی قرضوں کا بوجھ  زراعت میں مشینوں کا کم استعمال درآمد و برآمد میں عدم توازن بےروزگاری, تقسیم دولت کا ناقص نظام وغیرہ شامل ہیں ان تمام مسائل کے حل کیلئے منصوبہ بندی بہت ضروری ہوتی ہے منصوبہ بندی کے تحت ملک میں کفایت شعاری اور سرمایا کاری کی مہم چلائی جاتی ہے منصوبہ بندی کے ذریعے تقسیم  دولت کے نظام کی اصلاح کی جاتی ہے دو روزگاری پر قابو پایا جاتا ہے امراکو  فضول خرچی سے روکا جاسکتا ہے .

سوال: نئی قومی تعلیمی پالیسی( 1998- 2010) کے پانچ اہم بنیادی مقاصد کیا ہیں ؟

ناخواندگی کے خلاف جہاد کرنا کمپیوٹر کی تعلیم کا سکولوں میں اجراء اور تکنیکی تعلیم پر زور اعلی تعلیم کو بین الاقوامی معیار تک لے جانا مستحق طالبہ کی امداد کرنا امتحانات کا طریقہ کار کو شفاف بنانا .

سوال: جنگلات کے چند فوائد تحریر کیجئے؟

جنگلات سے پھل  حاصل ہوتے ہیں جنگلات سے لکڑیاں حاصل ہوتی ہے جنگلات موسم کو خوشگوار بناتے ہیں جنگلات سی آکسیجن حاصل ہوتی ہے جنگلات زمین کو کٹاؤ سے محفوظ رکھتے ہیں .

سوال: ہر پاکستان کے اہم برآمدات بیان کریں؟

2001-2 میں پاکستان کی کل پر امداد 7.5 ملین تھی پاکستان بین الاقوامی دنیا میں سوتی دھاگہ سوتی کپڑا بنے ہوئے کپڑے ریڈی میڈ گارمنٹس بستر کی چادریں ٹیکسٹائل چاول چمڑے کا سامان قالین کھیلوں کا سامان پٹرولیم کی اشیاء آلات جراحی مچھلی اور مچھلی کا تیل وغیرہ برآمد کرتا ہے یہ اشیاء امریکہ یورپ جاپان ہانگ کانگ دبئی سعودی عرب اور دیگر ممالک کو برآمد کی جاتی ہے .

سوال: پاکستان میں زراعت کی اہمیت بیان کریں ؟

پاکستان ایک زرعی ملک ہے ہماری معیشت میں زراعت کو اہمیت کے اعتبار سے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے پاکستان کی آبادی کا بیشتر حصہ زراعت سے روزی کماتا ہے دیہات میں بسنے والے  67  فی   صد لوگ بالواسطہ یا بلاواسطہ زراعت پر گزارہ کرتے ہیں2002-03 میں جی ڈی پی کا 24 فیصد زراعت سے حاصل ہوا ہے.

سوال: پاکستان کا سنتی شعبہ کیوں پسماندگی کا شکار ہے؟

پاکستان  صنعتی اعتبار سے پسماندہ ملک ہے  پاکستان کی صنعتی پسماندگی کی ایک وجہ یہ ہے کہ یہاں ایسی معدنیات کی قلت ہے جو صنعتی ترقی کے لیے ضروری ہے مثلا تیل الگ قسم کا کوئلہ اور خام لوہا وغیرہ پاکستان کی صنعتی ترقی کے لئے ہمیشہ مشین غیر ممالک سے منگوانا پڑتی ہیں ہمارے ملک کی برآمدات کم ہے.

سوال : قدرتی وسائل سے کیا مراد ہے؟

کسی ملک کی اقتصادی خوشحالی میں اس ملک کے قدرتی ذرائع کو نمایاں عمل دخل حاصل ہوتا ہے قدرتی وسائل سے مراد قدرت کی طرف سے عطا کردہ ایسے تمام وسائل و عوامل ہیں جو پیدائش دولت اور زندگی کی دوسری سہولتیں فراہم کرنے میں مددگار ہوتے ہیں مثلا ابوہوا جنگلات پانی معدنی وسائل اور حیوانات اور افرادی قوت پہاڑ وغیرہ .

سوال: جنگلات کی اہمیت لکھیں ؟

کسی ملک کی معاشی ترقی میں جنگلات کو نمایاں اہمیت حاصل ہوتی ہے ماہرین نے اقتصادیات کی رائے کے مطابق ہر ملک کا کم از کم ایک چوتھائی رقبہ جنگلات سے ڈھکا ہونا چاہیے اس اعتبار سے دیکھا جائے تو پاکستان میں جنگلات کی بہت کمی ہے جنگلات کی متعدد فوائد ہے جنگلات سے  ایندھن اور عمارتی لکڑی حاصل ہوتی ہے جنگلات بہت سی صنعتوں کے لیے خام مال فراہم کرنے کا ذریعہ ہے درخت اب ہوا کو معتدل بنانے میں مددگار ہوتے ہیں جنگلات حیوانات کے لئے بہترین چراگاہ کا کام دیتے ہیں.

سوال: پاکستان میں عورتوں اور بچوں کی شرح اموات کم کرنے کے لیے کیا اقدامات کیے ہیں ؟

پاکستان میں عورتوں اور بچوں کی شرح اموات بلند ہے اس مقصد کی خاطر بہبود اطفال اور زچہ بچہ کے مراکز کھولے گئے ہیں بین الاقوامی ادارہ بابود اطفال بھی سامان اور ادویات کی صورت میں اس قسم کی امداد فراہم کرتا ہے علاوہ ازیں حکومت نے لاہور کراچی راولپنڈی اور پشاور میں دعائوں کی تربیت کے لیے مراکز کھول رکھے ہیں .

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: