کے پی کے بورڈ 12 کلاس مطالعہ پاکستان سبق نمبر4 پاکستان کواسلامی جمہوریہ بنانے کے اقدامات مختصر سوال و جواب
KPK Board 12th Class Pak Studies Ch 4 Pakistan Ko Islami Jamhooria Bnany Key Iqdamat Short Questions Answers
We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.
After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for KPK board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.
We provided 12th class Pak Studies short questions answers on this page of all KPK boards. Students of KPK boards can prepare the Pak Studies subject for annual examinations.
In this List we have included all KPK boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section
Malakand Board 12th classes short questions Answer
Mardan Board 12th classes short questions Answer
Peshawar Board 12th classes short questions Answer
Swat Board 12th classes short questions Answer
Dera Ismail Khan Board 12th classes short questions Answer
Kohat Board 12th classes short questions Answer
Abbottabad Board 12th classes short questions Answer
Bannu Board 12th classes short questions Answer
All above mention KPK Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.
How to Prepare KPK Board Classes Short Question Answer at Gotest
- Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
- You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
جواب۔پوری کائنات میں حاکمیت اعلی صرف اللہ تعالی کو حاصل ہے حکمیت میں اس کا کوئی شریک نہیں پاکستان کے باشندوں کے پاس حاکمیت کا اختیار ایک مقدس امانت کی حیثیت رکھتا ہے اور وہ اس بات کے پابند ہیں دھوپ میں رہتے ہوئے اختیارات کو بروئے کار لائیں
جواب۔ اسلامی میں نظریاتی کونسل کا قیام قوانین کو اسلامی تعلیمات کے مطابق ڈھالنے میں کوئینس کی رہنمائی کرنا اور حکومت کو قوانین کے اسلامی اور غیر اسلامی ہونے کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے
جواب۔ 1973 کے آئین میں لفظ مسلمان کی واضح طور پر تعریف کی گئی ہے اس کے حضور اکرم کے خاتم نبوی حسن و ایمان نہ رکھنے والے اے خوددار اسلام سے خارج ہو جاتے ہیں اس کی وضاحت کرنے کے لئے 9741 میں ایک ترمیم پہلی دستور میں عقیدہ ختم نبوت کو بہ طور پر مسلمان ہونے کی شرط قرار دیا گیا ہے
جواب خطبہ حجۃ الوداع میں حضور اکرم نے غلام ماموں کے ساتھ نرمی اور روشن علوم کا درس دیا اور فرمایا کہ ان کو وہی خوراک دو جو تم کھاتے اور ان کو وہی لباس پہنا ہو جو تم خود جانتے ہو اپنے غلاموں کے ساتھ سختی کرنے سے بھی منع فرمایا
جواب۔۔ آپ نےفرمایا مردوں کا اپنی عورتوں اور عورتوں کا مردوں پر حق ہے مردوں کو چاہیے کہ اپنی عورتوں کے حقوق کا خیال رکھے ان کے ساتھ نرمی کا برتاؤ کریں آپ نے وراثت میں حصہ حاصل کرنے کا ذکر بھی فرمایا اور کہا کہ واراثت میں اس کے جائزحق سے محروم نہ کیا جائے
جواب۔ قرارداد مقاصد: ۔ دستور ساز اسمبلی کے رکن اور ممتاز عالم دین مولانا شبیر احمد عثمانی نے دستور سازی کی طرف پہلے قدم کے طور پر ایک قرارداد کا مسودہ مرتب کرکے دیگر علماء سے بھی ان کیرضامندی حاصل کی جسے 12 مارچ 1949ءکو لیاقت علی خان مرحوم نے دستور ساز اسمبلی میں پیش کیا اسے پاکستان کی آیئنی تاریخ میں قرارداد مقاصد کے نام پر یاد کیا جاتا ہے اس قرارداد کے ذریعے دستور ساز اسمبلی نے پاکستانی عوام کے نمائندے کی حیثیت سے یہ اقرار کیا کہ پاکستان کا ائندہ دستور قرآن اور سنت کی تعلیمات ہے ہم آہنگ ہو گا
جواب :. قرارداد مقاصد کی اہمیت :. قرارداد مقاصدکی دستور سازی کی تاریخ میں خاص اہمیت کی حامل ہے اس قرارداد نے ملک میں دستور کی شکل اور کردار کے حوالے سے جاری اختلافی بحث کو ختم کر دیا اور یہ واضح کر دیا کہ پاکستان کا دستور اور پاکستانی معاشرے کی بنیاد اسلامی تعلیمات پر ہوگی یہ قرارداد قومی اتفاق رائے کا مظہر تھا تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی علماء کی تجاویز اور سفارشات کی بنیاد پر مرتب کیا گیا تھا
جواب :۔ 1962ء کے دستور میں بنیادی اسلامی اصولوں ،جمہوریت۔انصاف۔ ازادی اور مساوات کی پاسداری قرآن و سنت کے منافی قوانین کا نہ بنانا اور موجودہ قوانین کو اسلامی سانچے میں ڈالنے کے مطعلق شقیں بر قرار رکھی گیٗں 1956ء کے آئین کی طرح 1962ء کے آئین میں بھی یہ کہا گیا تھا کہ اسلامی اداروں اور اقتدار کا تحفظ کیا جائے گا اور حکومت قرآن و سنت کی تعلیمات کے فروغ اور اشاعت کے لئے اقدامات کرے گی حکومت زکواۃ اوقاف اور مساجد کی تعلیم کرے گی
جواب : ۔ملک میں اسلامی تعزیرات کا نفاذ کیا گیا اور حدود آرڈینینس کے ذریعے زنا چوری تہمت لگانا اور شراب نوشی کے لیے اسلامی سزائیں نافذ کی گئی
اسلامی تعزیرات کے عملی نفاذ کے لیے وفاقی سطح پروفاقی شرعی عدالت اور نچلی سطح پر شرعی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا گیا ان عدالتوں میں اعلیٰ شہرت رکھنے والے ججوں کا تقرر کیا گیا جو اسلامی قوانین سے بخوبی واقف اور ماہر تھے
عدالتوں کے طریقہ کار سے غیراسلامی روایات کا خاتمہ کیا گیا
اسلامی نفاذ کو مکمل بنانے کے لئے افراد کی تربیت کی ضرورت کے تحت اسلام آباد میں یونیورسٹی اور شریعت فیکلٹی کا قیام عمل میں لایا گیا
20جون 1980ءکو زکواۃ آرڈیننس کا نفاذ کیا گیا اس قانون کے تحت زکوٰۃ عشر کی وصولی اور تقسیم کے لیے انتظامات کیے گئے مختلف سطحوں پر زکواۃ کمیٹیاں قائم کی گئی
جواب؛۔ (1) تعلیمی اداروں میں اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کو لازمی مضمون کی حیثیت دی گئی
2 ) خواتین کے لیے علیحدہ یو نیورسٹی۔ اسلامی یونیورسٹی اور شریعت فیکلٹی کا قیام عمل میں لایا گیا
3 دینی مدارس کی اسناد کو بی اے اور ایم اے کی ڈگری کے مساوی قرار دیا گیا
4 ابتدائی سطح تعلیم کی اسلامی تشکیل کے لئے مسجد مکتب سکیم کا اجرا کیا گیا
5;. لاء کالجوں میں اسلامی فقہ کولازمی مضمون کی حیثیت دی گئی
جواب؛۔ 1973ء کے آئین میں پاکستان کے تمام شہریوں کو یکساں بنیادی حقوق حاصل ہیں ، بنیادی حقوق سے مراد انسان کے وہ پیدائشی حقوق ہیں جو ہر مہذب معاشرے میں افراد کو حاصل ہوتے ہیں پاکستان کے آئین میں شہریوں کو تمام بنیادی انسانی حقوق کی ضمانت دی گئی ہے آئین میں ان حقوق کو شامل کرنے کا مقصد ان کو قانونی شکل دینا اور ان کی حفاظت کرنا ہے
جواب؛۔ (1) کسی شخص کو اس کے جینے کے حق اور آزادی سے محروم نہیں کیا جائے گا
(2) غلامی اور جبری مشقت کو آئین میں ممنوع قرار دیا گیا
(3) انسانی وقار اور گھر کی چاردیواری کے احترام کی خلاف ورزی نہیں کی جائے گی
4 ) تمام پاکستانیوں کو ملک کے کسی بھی حصے میں آمدورفت اور رہائش کا حق حاصل ہے
5) پاکستان کے شہروں کو تنظیم سازی یونین سازی اور پرامن اجتماع کا حق حاصل ہے
6) ہر شہری کو جائز روزگار کے حصول تجارت اور کاروبار کا حق حاصل ہے
جواب؛۔ انسانی مساوات اور احترام انسانیت 2 جان و مال اور جائیداد کا تحفظ
3 خواتین کے حقوق 4) حق وراثت میں حصہ 5) امن اور رواداری
6)غلاموں اور کمزوروں کے ساتھ حسن سلوک 7) حکمران اور رعایا کے حقوق