کے پی کے بورڈ 12 کلاس مطالعہ پاکستان سبق نمبر3 ارض پاکستان مختصر سوال و جواب
KPK Board 12th Class Pak Studies Ch 3 Arz e Pakistan Short Questions Answers
We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam-oriented preparation question answers for all science and arts students.
After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for KPK board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.
We provided 12th class Pak Studies short questions answers on this page of all KPK boards. Students of KPK boards can prepare the Pak Studies subject for annual examinations.
In this List, we have included all KPK boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question-answer section
Malakand Board 12th classes short questions Answer
Mardan Board 12th classes short questions Answer
Peshawar Board 12th classes short questions Answer
Swat Board 12th classes short questions Answer
Dera Ismail Khan Board 12th classes short questions Answer
Kohat Board 12th classes short questions Answer
Abbottabad Board 12th classes short questions Answer
Bannu Board 12th classes short questions Answer
All above mention KPK Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.
How to Prepare KPK Board Classes Short Question Answer at Gotest
- Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
- You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
جواب۔ تاجکستان ،ازبکستان۔ کرغزستان ۔قازقستان۔ ترکمانستان۔ اور آذربا ہیجان
جواب۔ 1۔ شندور یا ہندو راج 2۔ دیر، سوات اور سندھ کوہستان
3۔کوہ سفید 4۔وزیرستان کے پہاڑ
5۔ کوہ سلیمان 6۔کوہ کیرتھر
جواب۔اگر نقشہ پر سمت کا نشان نہ دیا گیا پو تا دو طریقے سے سمت معلوم کر سکتے ہیں
اول قطب نما کے ذریعے سے دوم۔ ہم صبح کے وقت سورج کی طرف منہ کر کے کھڑے ہو جاہیں
تو ہمرے سامنے مشرق اور پیچھے کی طرف مغرب ہو گی ۔ہمرے داہیں طرف جنوب اور باہیں طرف شمال ہو گا
جواب۔ بیان سے 2۔کسر اعتباری سے 3خطی پیمانہ سے
جواب۔ 1 سرد آب و ہوا کا شمالی اور شمالی مغربی پہاڑی خطہ
2۔ شدید آب و ہوا کا شمالی میدانی خطہ
3۔زیریں وادی سندھ اور ریگستان تھر کا خطہ
4۔ بری آب و ہوا کا سطح مرتفع بلوچستان کا خطہ
5 ۔بحری آب و ہوا کا ساحلی خطہ
جواب۔ پاکستان کے شمال میں میں کوہ ہمالیہ اور کوہ قراقرم کا پہاڑی سلسلہ ہے یہاں افغانستان کے علاقے واخان کی ایک پٹی پاکستان کو تاجکستان سے جدا کرتی ہے ہے شمال مغرب میں افغانستان واقع ہے مغرب میں ایران کا اسلامی ملک ہے پاکستان کے شمال مشرق میں مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے علاوہ جمہوریہ چین کے علاقے سنکیانگ اورتبت واقع ہیں مشرق میں بھارت کے علاقے پنجاب اور راجپوتانہ واقع ہیں پاکستان کے جنوب میں بحیرہ عرب اوربحر ہند ہے
جواب۔ پاکستان جغرافیائی اور سیاسی جہاد سے ایشیا کے مرکز اور دنیا کے حساس ترین خطے میں واقع ہےپاکستانکا محل وقوع بین الاقوامی تجارت علاقائی سالمیت اور اسلامی دنیا کے مفادات کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے
پاکستان دنیائے اسلام کے درمیان واقع ہے جو مغرب میں مراکش سے لے کر مشرق میں انڈونیشیا تکپھیلی ہوئی ہے،شمال میںوسط ایشیا کی مسلم ریاستیں اور چین کا صوبہ سنکیانگ ہے ان میں سے اکثر ممالک تیل کی دولت سے مالا مال ہیں جنوب مشرق میں مسلم ممالک بعض معدنی اور زرعی پیداوار کے لئے اہم ہیں ان تمام ممالک کے ساتھ ہمارے تاریخی مذہبی ثقافتی اور تجارتی رشتے قا ئم ہیں شمال مشرق میں یہ پاکستان کی سرحدیں چین سے ملی ہوئی ہیں چین کے ساتھ شاہراہ قراقرم کے راستے تجارت اور آمدورفت ہوتی ہے اور فوجی لحاظ سے بہت اہمیت کی حامل ہے
جواب۔ پاکستان کے جنوب میں بحیرہ عرب ہے جو بحر ہند کا شمالی حصہ ہے یہ بین الاقوامی سیاست کے لحاظ سے ہمیشہ خسوصی توجہ کا مرکز رہا ہے، بحر عرب کے کنارے کراچی کی اہم ترین بندرگاہ ہے جو بین الاقوامی بحری اور فضائی راستوں پر واقع ہونے کے باعث یورپی اور افریقی ممالک کے درمیان روابط میںاہم کردار ادا کرتی ہے ،چین کی مدد سے تعمیر ہونءے والی نئی بندرگاہ انہی روابط کے بڑھتے ہوئے تقاضوں کو پورا کرسکے گی ان بندرگاہوں کی سہولت کی وجہ سے پاکستان کی اہمیت اور بڑھ گئی ہے
ایک خوش آئن مستقبل کی جانب پیش قدمی کے طور پر پاکستان نے اپنی نئی سڑکوں و ریلوں کو ھلو لو بن درگاہوں اور اثرات وغیرہ کے نظام کو وسیع اور جدید ترین آئین بنانے کے لیے تیری سے کام شروع کر دیا ہے ہے اس میں سے ملک تجارت اور آمدورفت اور اقتصادی روابط کو راحت نصیب ہوگا گا بلکہ یہ ممالک پاک آسانی سے سے بحر ہند تک رسائی حاصل کر سکیں گےرات بھر بڑھانے کے لئے ہے ٹیرو گیس کے ذخائر سے ہے ہے پاکستان اپنی سرزمین سے الزام پائپ لائن گزارنے کی اجازت دے چکا ہے
جواب۔1.شمالی پہاڑی سلسلے .2 .مغربی پہاڑی سلسلے
- کوہستان نمک ہر سطح مرتفع پوٹھوہار
4۔ دریائے سندھ کا میدانی علاقہ
5۔ سطح مرتفع بلوچستان
6 ۔تھل و تھر کا ریگستانی علاقہ
7۔ ساحلی علاقہ
جو اب۔۔ شمالی پہاڑی سلسلے میں ہمالیہ قراقرم اور ہندوکش کے طویل اور برف پوش پہاڑ شامل ہیں ہیں کوہ ہمالیہ کے سلسلہ کو مندرجہ ذیل پہاڑوں میں تقسیم کیا گیا ہے 1۔ شوالک 2 ۔ پیر پنجال ا 3۔ ہمالیہ کبیر 4۔ کوہ لداخ
مغربی پہاڑی سلسلے پاکستان کے ایک وسیع علاقے میں پھیلے ہوئے ہیں ہیں ان میں مندرجہ ذیل مشہور پہاڑ شامل ہیں
1 ۔شندور یا ہندو راج 2۔ دیر، سوات اورسندھ کوہستان
3 کوہ سفید 4 ۔ وزیرستان کے پہاڑ 5۔ کوہ سلیمان
6۔ کوہ کیر تھر
کوہ نمک و سطح مرتفع پوٹھوار ، کوہستان نمک کا سلسلہ ضلع جہلم کے جنوب سے شروع ہوکر مغرب میں کوہ سلیمان سے جا ملتا ہے سطح مرتفع پوٹھوہار کوہ نمک کے شمال میں واقع ہے
جواب۔ تھل وتھر کا ریگستان
1۔۔دریائے سندھ اور جہلم کے کے درمیان ریتلا علاقہ تھلل کہلاتا ہے
2۔۔ تھر کا ریگستا نی علاقہ پاکستان کے جنوب مشرق میں بہاولپور سے شروع ہوکر رن کچھ کے علاقے تک چلا جاتا ہے
سوال 7۔ پاکستان کے ساحلی علاقوں پر نوٹ لکھیے
جواب۔۔ پاکستان کا ساحلی علاقہ سندھ میں رن کچھ اور بھارتی سرحد سے شروع ہو کر مغرب میں ایران کی سرحد تک چلا جاتا ہے۔ یہ دو حصوں یعنی ساحل سندھ اور ساحل مکران پر مشتمل ہے ہے
جواب۔۔ پاکستان کی آب و ہوا
ا پاکستان کی آب ہوا شدید قسم کی ہے جسے بری قسم کی اب ہوا کہتے ہیں یہاں چاروں موسم آتے ہیں لیکن دوموسم گرما اور سرما اہم ہیں موسم گرما ماہ مٗی سے ستمبر تک ہوتا ہے اس موسم میں شدید گرمی پڑتی ہے،موسم گرما میں میں کوئٹہ ، زیارت ۔مری چترال۔۔ گلگت اور دیر میں سخت سردی پڑتی ہے
جواب۔۔ سطح مرتفع بلوچستان کی آب و ہوا شدید قسم کی ہے بارش اور پانی کی کمی نے پورے بلوچستان کو بری طرح متا ثرکیا ہے یہ علاقہ زیادہ تر بے آب و گیاہ خشک اور ریگستانی ہے موسم گرما میں خوب گرمی پڑتی ہے ،سبی اور لورالائی کے گرم ترین علا قےبھی اسی خطے میں ہیں
پہاڑوں کے دامن میں جہاں تھوڑا بہت پانی ملتا ہے وہاں عمل تبخیر سے بچنے کے لئے زمین دوز نالیوں یا کاریز کے ذریعےآب پاشی کی جاتی ہے
جواب۔۔۔ انسان کی زندگی پر اب ہوا کا اثر مسلمہ ہے پرانی تہذ یبیں وہیں پھلی پھولییں جہاں انسانی زندگی کے جملہ پہلو وٗ ں کے لیے اب ہوا انتہائی سازگار رہی
اب ہوا انسان کی صحت طرز بود و باش، کاروبار عادات لباس سوچ رسم و رواج اور نقل و حرکت پر بری طرح اثر انداز ہوتی ہے غرض کے زندگی کے ہار پہلو کو متاثر کرتی ہے
جواب،،معاشی عدم توازن
معاشی عدم توازن سے مراد یہ ہے ہمارے اخراجات زیادہ اور آمدنی کم ہو یا ہماری ضروریات زندگی کا حصول آمدن میں ممکن نہ ہو پاکستان گزشتہ 68 سال سے معاشی عدم توازن کا شکار رہا ہے کیونکہ آمدن کم اور خراجات زیادہ رہے ہیں اس کا سبب یہ ہے کہ ہمارے غیر ترقیاتی اخراجات بہت زیادہ اور ترقیاتی اخراجات کم ہے
جواب۔سیاحت سے جہاں حکومت کو زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے وہاں لوگوں میں خیرسگالی کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ہے ایک دوسرے کو سمجھنے کے مواقع ملتے ہیں علاقائی اور عالمی امن بھائی چارہ کو فروغ حاصل ہوتا ہے چنانچہ سیاحت کی اہمیت کے پیش نظر حکومت پاکستان نے اسے 1970ء میں باقاعدہ صنعت کا درجہ بخشا سیاحت کے فروغ کو اور سیاحوں کی سہولت کے لیے پاکستان ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن قائم کی گئی ہے
جاوا ب۔۔ سیاحوں کے لیے سامان دلکشی
پاکستان دنیا کے ان چند گنے چنے ملکوں میں شمار ہوتا ہے جہاں سیاحوں کی دلکشی شوق و تسکین کے لیے فلک بوس برف سے ڈھکے پہاڑ گلیشٗر جنگلات سے ڈھکی حسین وجمیل وادیاں بلند ترین چوٹیاں تاریخی مقامات آثار قدیمہ کے نوادارات ،رنگا رنگ رویات، روایتی میلے ثقافتی رنگینیاں اور نیلگوں ساحل سمندر موجود ہے
جواب۔ وادی گلگت
قدرتی مناظر کا انمول خزانہ وادی گلگت میں میاتمہ بدھ کی چٹان تاج مغل کی سات سو سالہ پرانی یادگار علی آباد نگر ۔درہ شندور ،شندورجھیل سکردو وغیرہ قابل دید جگہیں ہیں ،راما جھیل سے نانگا پربت کے مشرقی حصے کا نہایت شاندار نظارہ کیا جاسکتا ہے
جواب۔ وادی چترال
قدرتی حسن اور دلکش نظاروں کی سرزمین وادی چترال ۔بیر مو غلشٹ کا قلعہ (چترال) کہلاش وادیاں(بمبوریت،،رمبو،،اور بریر)قابل دید ہیں۔ گرم چشمہ میں گندھک کے باپ ا گلتے ہوئے گرم پانی کے چشمے جلدی بیماریوں کے لیے شفا کے لئے دنیا بھر میں مشہور ہیں
جواب۔ وادی کاغان فطرتی حسن سے مالا مال وادی کاغان میں خوش منظرجھیلوں وادیوں پانی کے چشموں پہاڑوں،، چوٹیوں اورآبشاروں کتے علاوہ شوگران،، سری،،پاےٗ،، شاران ،،ناران،اورجھیل سیف الملوک کی سیر جا سکتی ہے
جواب۔۔گلیات گرمی کے ستاےٗ ہوےٗ میدانی علاقے کے لوگوں کے لئے ملکہ کوہسار مری ،،نتھیاگلی ڈونگا گلی ایوبیہ خانس پور گھوڑا گلی تھنڈیانی اور بھرر بن جائے پناہ ہے یہ اپنے حسن اور مسحو کن نظاروں کے لیےٗ اپنی مثال آپ ہے
جواب۔۔ شاہراہ قراقرم ۔ دنیا کا آٹھواں عجوبہ سول انجینئرنگ کا شاہکار یہ شاہراہ حویلیاں شروع ہوتی ہے اور ایبٹ آباد مانسہرہ تھاکوٹ شام پتن ۔داسو چلاس گلگت اور ہنزہ سے ہوتی ہوئی پاک چین سرحد خنجراب تک جاتی ہے اسے 15 سال کے عرصہ میں پاکستان آرمی کے جوانوں اورچینی ماہرین انتہائی دشوار گزار اور سنگلاخ چٹانوں کو کاٹ کر تعبیر کیا