کے پی کے بورڈ 12 کلاس مطالعہ پاکستان سبق نمبر10 اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خارجہ پالیسی مختصر سوال و جواب

KPK Board 12th Class Pak Studies Ch 10 Islami Jamhooria Pakistan Ki Kharja Policy Short Questions Answers

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for KPK board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

We provided 12th class Pak Studies short questions answers on this page of all KPK boards. Students of KPK boards can prepare the Pak Studies subject for annual examinations.

In this List we have included all KPK boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Malakand Board 12th classes short questions Answer

Mardan Board 12th classes short questions Answer

Peshawar Board 12th classes short questions Answer

Swat Board 12th classes short questions Answer

Dera Ismail Khan Board 12th classes short questions Answer

Kohat Board 12th classes short questions Answer

Abbottabad  Board 12th classes short questions Answer

Bannu Board 12th classes short questions Answer

All above mention KPK Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare KPK Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
سوال: خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے؟

خارجہ پالیسی کسی بھی ملک کی پالیسیوں کے اس حصے کا نام ہے جس میں کوئی ملک دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات استوار کرتا ہے یہ تعلقات ہر ملک اپنے قومی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے طے کرتا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوسکتا ہے کیونکہ خارجہ تعلقات کا یہ بنیادی اصول ہے کہ کسی بھی ملک کا کوئی مستقل دوست یا دشمن نہیں ہوتا بلکہ اس کے قومی مفاد مستقل  اور اہم ہوتے ہیں .

سوال: ہر کردہ پالیسی کے پانچ بنیادی اصول لکھیں؟

دکھی اپنی خودمختاری کا تحفظ دوسروں کی آزادی اور خود مختاری اور اقتدار اعلی کا احترام دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی سے اعتراض اقوام متحدہ کے منشور پر سختی سے عمل بین الاقوامی تعلقات میں غیر جانبداری کے اصول کی پابندی.

سوال: انتظامی تکون سے کیا مراد ہے؟

ہے انتظامی تکون سے مراد قومی سطح کے تین اہم انتظامی عہدے صدر پاکستان وزیر اعظم اور فوج کا سربراہ ہے پاکستان کی خارجہ پالیسی کی تشکیل کے ضمن میں انتظامی تکون اہم کردار ادا کرتی ہے یہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کو منظور یا نامنظور کر سکتی ہے موجودہ پالیسی میں تبدیلی لا سکتی ہے عام طور پر سابق خارجہ پلیسی پر نظر رکھتی ہے دیتے ہوئے بیرونی ممالک سے کیے گئے وعدوں سے منحرف نہیں ہوسکتی.

سوال: علاقائی تعاون برائے ترقی پر نوٹ لکھیں؟

علاقائی توعا تعاون برائے ترقی کی تنصیب 1964 میں قائم ہوئی پاکستان ایران اور ترکی اس میں شامل تھے ایک  انقلاب ایران کے بعد1984 میں اس کا نام بدل کر اقتصادی تعاون کی تنظیم لکھ دیا گیا اس کے غرض مقاصد میں اقتصادی فنی اور ثقافتی شعبوں میں باہمی اشتراک کے لیے مصر قدام قرار پائے 1992 میں جب کیمیونسٹ روس کے ٹکڑے ہوئے تو وسطی ایشیا کے نو آزاد مسلمان ریاست تاجکستان ازبکستان کرغیزستان تاجکستان ترکمانستان ازبکستان اور آذربائجان بھی اس کے رکن بن گئے ہیں.

سوال: وزارت خارجہ کے فرائض تحریر کریں؟

وزارت خارجہ خارجہ پلیسی تشکیل دیتی ہے وزارت خارجہ میں عام طور پر خارجہ پالیسی کے ماہرین اور اعلی پایا کے بیوروکریٹ ہوتے ہیں یہ خارجہ پالیسی کے بنیادی مقاصد اور اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے خارجا پالیسی تیار کرتے ہیں یہ اسی کی ترجیحات کو سامنے رکھتے ہوئے پالیسی کے منصوبے اور پروگرام بناتے ہیں ہر جب پالیسی کی تشکیل کے ضمن میں انتظامی تکون کی رہنمائی کرتے ہیں نیشنل سیکیورٹی کونسل اس انتظامی تکون کا نعم البدل بنتی جا رہی ہے .

سوال: خارجہ پلیسی میں سیاسی جماعتوں اور پریشر گروپ کا کردار تحریر کریں؟

کریں خارجہ پالیسی کی تشکیل میں سیاسی جماعتیں اور پریشر گروپ بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں سیاسی جماعت اپنے منشور میں خارجہ پالیسی کو خاص جگہ دیتی ہیں اگر وہ انتخاب جیت جائیں تو اپنے نقطہ نظر کو خارجہ پالیسی میں پیش نظر رکھتی ہیں اس طرح پریشر گروپ کی خارجہ پالیسی کی تشکیل کے عمل کو متاثر کرتے ہیں اور حکومت کی خارجہ پالیسی کی تشکیل کے عمل کو متاثر کرتے ہیں اور حکومت کو خارجہ پالیسی کی ترجیحات کو وقت کے تقاضوں کے مطابق بدلنے پر مجبور کرتے ہیں .

سوال: پاکستان کے ایٹمی دھماکا پر مختصر نوٹ لکھیں؟

پاکستان نے 1998 میں ایٹمی دھماکا کیا دنیا کے مختلف ممالک نے پاکستان پر پابندیاں عائد کر دیں البتہ ایران مختلف شعبوں میں امداد فراہم کی ہے .

سوال: قومی سلامتی ا سے کیا مراد ہے ؟

پاکستان کی خارجہ پالیسی کا سب سے اہم مقصد قومی سلامتی و تحفظ ہے قیام پاکستان کے وقت ضرورت تھی کہ ملک کی سلامتی اور تحفظ کا بندوبست کیا جائے لہٰذا پاکستان نے ملکی سلامتی کو خارجہ پالیسی کی بنیاد بنایا اور بیرون ممالک کے ساتھ تعلقات میں قومی سلامتی کو ہمیشہ اہمیت دی آج بھی پاکستان کے خارجہ پالیسی میں قومی سلامتی بنیادی نصب العین ہے .

سوال: چین اور پاکستان کن شعبوں میں ایک دوسرے کی امداد کر رہے ہیں ؟

چین اور پاکستان مختلف قسم کے دفاعی زرعی ترقیاتی اور صنعتی منصوبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں دفاعی  شعبے میں مشترکہ لڑاکا ہوائی جہاز تیار کر رہے ہیں جبکہ چین ہی کے تعاون سے پاکستان کی دوسری بڑی بندرگاہ گوادر پایہ تکمیل کو پہنچی ہے ان تعلقات کو مزید تقویت دینے کی غرض سے چین کے وزیر اعظم وین جیاباؤ 2005 میں پاکستان کے دورے پر آئے اس دورے کے دوران دونوں ممالک نے 22 مختلف قسم کے معاہدوں پر دستخط کیے.

سوال: پاکستان امریکہ تعلقات کی وضاحت کیجئے؟

1950کی دہائی پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں بہت اہمیت رکھتی ہے کیونکہ اس دہائی میں پاکستان امریکی بلاک میں شامل ہوگیا اور امریکہ کے زیرسایہ پڑھنے والی سیٹو اور سینٹو کا رکن بھی بن گیا 1965 اور 1971 کی پاک بھارت جنگ کے دوران امریکہ نے پاکستان کی کوئی مدد نہیں کی بلکہ پاکستان پر اسلحہ بھی بند کر دیا 1979 اسلامی انقلاب ایران اور کمیونسٹ فوجوں کی افغانستان میں مداخلت نے ایک دفعہ پر امریکہ کو پاکستان کی طرف متوجہ ہونے پر مجبور کر دیا اکیسویں صدی کے اس نئے دور میں پاکستان اور امریکہ ایک دفعہ پھر دوستی کی راہوں پر گامزن ہے لیکن امریکی حکومت کے عہدے داروں نے کی بیانات دیے ہیں جن میں انہوں نے بار بار کہا ہے کہ اس دفعہ امریکہ پاکستان کے ساتھ مستقل  بنیادوں پر تعلقات برقرار رکھے گا.

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: