کے پی کے بورڈ 10 کلاس اردو سبق نمبر9 تاشقند اور بخارا مختصر سوال و جواب

KPK Board 10th Class Urdu Ch 9 Tashkand Aur Bukhara Short Questions Answers

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students with the point and exam-oriented preparation question answers for all science and art students.

Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for KPK board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands of questions with the right answer for easy understanding.

We provided 12th class Biology short questions answers on this page of all KPK boards. Students of KPK boards can prepare the Biology subject for annual examinations.

In this List, we have included all KPK boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question-answer section

Malakand Board 10th classes short questions Answer

Mardan Board 10th classes short questions Answer

Peshawar Board 10th classes short questions Answer

Swat Board 10th classes short questions Answer

Dera Ismail Khan Board 10th classes short questions Answer

Kohat Board 10th classes short questions Answer

Abbottabad Board 10th classes short questions Answer

Bannu Board 10th classes short questions Answer

All above mention KPK Boards students prepare their annual and class tests from these online tests and the Short question answer series. In the coming days, we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare KPK Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.

رواسی اثر سے سمر قندو بخار کے لوگ جیسے نام رکھتے ہیں، اس کی چار مثالیں لکھیں۔

رواسی اثر سے سمر مندوبخارا کے لوگ جیسے نام رکھتے ہیں، اس کی چار مثالیں درج ذیل ہیں۔
۱۔ عاصم سے عاصموف۔ ۲۔ شوکت سے شوکتوف
۳۔ یعقوب سے یعقوبون ۴۔ غفار سے غفاروف
لفظ”علماء“ سے مصنف کو جو غلط فہمی ہوئی، اسے اپنے الفاظ میں لکھیں۔

لفظ ”علماء“ سے مصنف کو بڑی غلط فہمی ہوئی کیونکہ اس کے ذہن میں لفظ”علماء“سے مراد مولعی صاحبان تھے مگر وذارت صحت کے آڈیٹوریم میں جب ”علماء“ کو دیکھا کہ ان کے سر پر نہ پگڑی تھی نہ عمامہ اور نہ انھوں نے کوئی جبہ پہنا تھا اب انھیں معلوم ہوا کہ یہاں ”علماء“ سے مراد اہل سائنس یا سائینسدان ہیں۔
بخاری کی عظمت کے بارے میں مصنف نے جن خیالات کا اؓہار کیا ہے، اسے اپنے الفاظ میں لکھیں۔

بخاری کی عظمت کے بارے میں مصنف کہتا ہے کہ بخاری کی تاریخ ڈھائی ہزار سال ہے۔ یہ شہرعلم و معروف اور حکمت کا مرجز رہا ہے۔ اس شہر کی اسلامی تاریخ نہایت دلچسبپ اور جاذب نظر ہے۔بخاری کو امام بخاری کا وطن ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ییہاں کا پرانا شہر تنگ گلیوں اور قدیم عمارتوں کی وجہ سے ماضی کا ایک اہم یاد گار تھا۔
مصنف نے بخارا کے زوال کے بارے میں کن خیالات کا اظہار کیا ہے؟

مصنف نے بخارا کے زوال کے بارے میں بڑے زریں خیالات بیان کیے ہیں۔ وہ کہتا ہے کہ جب اہل اسلام نے اپنی روایات چھوڑ دیں۔ اسلامی احکامات کی خلاف ورزی اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی عال ہوئی۔ رسول اکرم ﷺ سے عدم محبت اور اسلامی قوانین سے روگردانی کا آغاز ہوا۔ علم و حکمت کے مراکز و یران ہو گئے، آزادی کی برکات لوگوں کے ذہنوں سے ختم ہوگئیں تو بخارا پر زوال آگیا۔
مصنف کے بقول تاشقند کی موجوددہ حالت کیسی تھی؟

مصنف کے بقول تاشقند کسی زمانے میں شریعت اسلامی کا مرکز تھا مگر اس وقت تاشقند کے جو حالات تھے اس سے معلوم ہوتا تھا کہ یہاں اسلام کانام و نشان نہیں ہے۔ ہاں مسلمانون کا نام اسلامی ضرورتھا جیسے مرزا ایوب، شوکتوں، غفاروف اغیرہ مگر وہ محض نام کے مسلمان تھے قدیم آبادی میں مساجد بھی تھیں۔ مسجدوں میں آذانیں بھی ہوتی تھیں، لوگ نماز بھی ادا کرتے تھے اور حکومت کی طرف سے کوئی پابندی بھی نہیں تھی مگر پھر بھی تاشقند میں اسلام آخری ہچکیاں لے رہا تھا۔
تاشوند میں لوگوں کے ناموں میں ”اوف“ کا اضافہ کیا اظہار کرتا ہے؟

تاشقندہ، ازبکستان میں ایک صوبہ ہے اور ازبکستان ایک لمبے عر صے تک روس کے ماتحت رہا ہے جس کی وجہ سے تاشقند سمیت ازبکستان کے دیگر صوبوں اور شہروں پر روسی اثرات واضح طور پر نظر آتے ہیں۔ مصنف کے بقول تاشوند میں موجود عاصم صاحب اب خود کو عاصموف کہتا تھا۔ ناموں میں ”اوف“ کا یہ اضافہ روسی اثراندازی کا آئینہ ہے۔
پاکستان میں انگریزی کے اثرات کا مختصر جائزہ لیں؟

بر صغیر پاک و ہند پر سال ہاسال تک انگریزوں کی حکومت رہی ہے جس کی وجہ سے انگریزوی زبان نے ہر شعبہ زندگی کو متاثر کیا۔ ابگرہزوں کے جانے اور پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد بھی انگریزوی زبان نے ہمیں غلام بنائے رکھا ہے اور تو اور ہمارے نام بھی انگریزی زدہ ہو گئے ہیں۔ پاکستان کی حکومتی زبان آج بھی انگریزی ہے۔ اس کا واحد حل اسلامی نظام کا نفاد ہے۔
گاؤ ”افشانہ“ کی وجہ شہرت کیا ہے؟

گاؤں افشانہ وہ خوش قسمت مقام ہے جہاں شہنشاہ طب اور مجددطب بو علی سینا پیدا ہوئے تھے۔ افشانہ بخارا شہر کا ایک گاؤں ہے۔ بخارا وہ جگہ ہے جہاں سے ابن سینا سمیت ایسے ایسے انسانوں نے جنم لیا ہے جن کی شہرت عالمی دوامحاصل کر چکی ہے۔ کسی زمانے میں بخارا علم و حکمت کا ایک عظیم مرکز رہا ہے۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: