12th Class Urdu Chapter 11 Mawaslast ke Jadeed Zeray Short Questions Answer

12th Class Urdu Chapter 11 Mawaslast ke Jadeed Zeray Short Questions Answer

قدیم زمانے میں ایک دوسرے کو خط کیسے بھیجے جاتے تھے؟

قدیم زمانے میں ایک دوسرے کو خط کیسے بھیجے جاتے تھے؟

Answer : جواب:قدیم زمانے میں پیدل یا گھڑ سوار قاصدوں کے ذریعے خط بھیجے جاتے تھے۔ ہر دس، بارہ میل کے فاصلے پر چوکیوں میں تاز دم گھڑ سوار موجود رہتے۔ خط ایک سے دوسرے قاصد کے ہاتھ میں سفر کرتا تیز رفتاری سے اپنی منزل تک پہنچ جاتا تھا۔ کبوتروں کے ذریعے بھی خط پہنچائے جاتے تھے۔
Not Helpful (0)

ابتدائی مسلمان حکمرانوں نے پیغام رسانی کے لیے کون سا جداگانہ محکمہ قائم کیا؟

ابتدائی مسلمان حکمرانوں نے پیغام رسانی کے لیے کون سا جداگانہ محکمہ قائم کیا؟

Answer : جواب: مسلمان حکمرانوں نے مواصلات کے نظام کو ترقی دینے کے لیے دیوان البرید کے نام سے جداگانہ محکمہ قائم کیا تھا۔
Not Helpful (0)

کس آلے نے پیغام رسانی کے لیے موٹر اور ریل کی محتاجی ختم کر دی؟

کس آلے نے پیغام رسانی کے لیے موٹر اور ریل کی محتاجی ختم کر دی؟

Answer : جواب:ٹیلی گرافی نے موٹر اور ریل کی محتاجی ختم کر دی۔
Not Helpful (0)

وائرلیس نے وقت کے عامل کو کس طرح ختم کر دیا؟

وائرلیس نے وقت کے عامل کو کس طرح ختم کر دیا؟

Answer : جواب:وائرلیس پیغام جن لہروں کے ذریعے بھیجا جاتا ہے ان کی رفتار تین لاکھ کلو میٹر فی سیکنڈ ہے جب کہ ہماری زمین کا قطر صرف چند ہزار میل ہے۔ اس طرح پیغام رسانی میں سے وقت کا عامل ختم ہو گیا۔
Not Helpful (0)

مارکونی نے وائرلیس کے ذریعے پہلا پیغام کیا بھیجا؟

مارکونی نے وائرلیس کے ذریعے پہلا پیغام کیا بھیجا؟

Answer : جواب:1895ء میں وائرلیس ایجاد کرنے کے بعد مارکونی صرف”کھٹ کھٹ، کھڑ کھڑ”کی آواز پر مشتمل پیغام بھجنے میں کامیاب ہوا کیونکہاس وقت تک الفاظ بھیجنا ممکن نہیں تھا۔
Not Helpful (0)

ریڈیائی لہروں کو کس نے دریافت کیا تھا؟

ریڈیائی لہروں کو کس نے دریافت کیا تھا؟

Answer : جواب: ریڈیائی لہروں کو ہر ٹزنے دریافت کیا تھا۔
Not Helpful (0)

ریڈ ار ہوائی جہازوں کے متعلق علم کس ذریعے سے حاصل کرتے ہیں؟

ریڈ ار ہوائی جہازوں کے متعلق علم کس ذریعے سے حاصل کرتے ہیں؟

Answer : جواب:ہوائی جہاز دوران پرواز میں ریڈ یائی لہریں پیدا کرتے ہیں۔ ریڈار ان ریڈیائی لہروں کی مدد سے آنے اور جانے والے جہازوں کے متعلق علم حاصل کرتے ہیں۔
Not Helpful (0)

موبائل ٹیلی فون کب ایجاد ہوا؟

موبائل ٹیلی فون کب ایجاد ہوا؟

Answer : جواب:موبائل ٹیلی فون 1984ء میں ایجاد ہوا۔
Not Helpful (0)

ٹیلی فیکس مشین کی جسامت کتنی ہوتی ہے؟

ٹیلی فیکس مشین کی جسامت کتنی ہوتی ہے؟

Answer : جواب:ٹیلی فیکس مشین کی جسامت فوٹو کاپی مشین کے برابر ہوتی ہے۔
Not Helpful (0)

ٹیلی فیکس کے اندر استعمال ہونے والے کاغذ کا نام کیا ہے؟

ٹیلی فیکس کے اندر استعمال ہونے والے کاغذ کا نام کیا ہے؟

Answer : جواب: ٹیلی فیکس میں خاص قسم کا کاغذ استعمال کیا جاتا ہے جسے تھر مل پیپر کہتے ہیں۔
Not Helpful (0)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!