10th Class Urdu Chapter 4 Nazaria Pakistan Short Question Answer

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

Here we are providing complete chapter wise Urdu questions and Answers for the 10th class students. All the visitors can prepare for their 10th class examination by attempting below given question answers.

In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Lahore Board 10th classes short questions Answer

Rawalpindi Board 10th classes short questions Answer

Gujranwala Board 10th classes short questions Answer

Multan Board 10th classes short questions Answer

Sargodha Board 10th classes short questions Answer

Faisalabad Board 10th classes short questions Answer

Sahiwal Board 10th classes short questions Answer

DG Khan Board 10th classes short questions Answer

Bahwalpur Board 10th classes short questions Answer

All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
  • You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.

Now you can start your preparation here below

10th Class Urdu Chapter 4 Nazaria Pakistan Short Question Answer

مسلمانوں کو اپنے دینی معاملات میں اپنی آزادی کب ختم ہوتی نظر آئی؟

مسلمانوں کو اپنے دینی معاملات میں اپنی آزادی کب ختم ہوتی نظر آئی؟

Answer : مسلمانوں نے ہمیشہ رواداری کو اپنا شیوہ بنایا ہے لیکن جب کفر و الحاد غلبہ حاصل کرنا چاہتا ہے تو مسلمان اس کے مقابلے کے لئے ڈٹ کر کھڑا ہو جاتا ہے۔ بادشاہ اکبر کی بے جا رواداری اور ملکی سیاست میں ہندووں کے عمل دخل کی وجہ سے ملک میں کافرانہ طور طریقے رائج ہو گئے تھے۔
Not Helpful (1)

سلطان ٹیپو اپنی جدوجہد میں کیوں کامیاب نہ ہوسکا؟

سلطان ٹیپو اپنی جدوجہد میں کیوں کامیاب نہ ہوسکا؟

Answer : سلطان ٹیپو نے نہ صرف ہندوؤں اور انگریزوں کا مقابلہ کیا بلکہ افغانستان، ترکی اور پھر فرانس کو بھی اپنے ساتھ شامل کرنے کی کوشش کی لیکن ملک کے دوسرے سرداروں نے اس کا ساتھ نہیں دیا۔
Not Helpful (1)

تحریک خلافت کیوں شروع کی گئی؟

تحریک خلافت کیوں شروع کی گئی؟

Answer : انگریزوں نے پہلی جنگ عظیم میں ترکی سے وعدہ کیا کہ اگر جنگ میں فتح حاصل ہوئی تو ترکی کو مزید نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ انگریز کا یہ وعدہ محض قریب تھا، چنانچہ حاصل ہونے کے بعد انگریز اپنے وعدے سے پھر گئے اور ترکی کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے۔اس فریب کی وجہ سے مسلمانوں کو بہت تکلیف پہنچی اور انہوں نے خلافت کے تحفظ کے لئے مولانا محمد علی جوہر اور ان کے بڑے بھائی مولانا شوکت علی رہنمائی میں تحریک خلافت شروع کی۔
Not Helpful (1)

علامہ اقبال ؒ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کب اور کہاں کیا؟

علامہ اقبال ؒ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کب اور کہاں کیا؟

Answer : علامہ اقبال رحمتہ علیہ 1930ء میں الہ آباد کے اجلاس میں مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
Not Helpful (1)

اہل مغرب نے قومیت کی بنیاد کس پر رکھی ہے؟

اہل مغرب نے قومیت کی بنیاد کس پر رکھی ہے؟

Answer : اہل مغرب نے خاندانی، نسلی اور قبائلی بنیادوں میں ذراوسعت پیدا کر کے قومیت کی بنیادیں جغرافیائی حدود پر استوار کیں اور کہا کہ قوم وطن سے بنتی ہے۔
Not Helpful (1)

مسلمانوں کی قومیت کی بنیاد کیا ہے؟

مسلمانوں کی قومیت کی بنیاد کیا ہے؟

Answer : مسلمانوں کی قومیت ایک نظریاتی قومیت ہے لا الہ الا اللہ پر قائم ہے، یعنی یہ کہ نسل، رنگ اور وطن کی بنیاد پر نہیں بلکہ ایک نظریے، ایک عقیدے، ایک کلمے کی بنیاد پر قائم ہے۔
Not Helpful (1)

نظریہ پاکستان کا مقصد کیا ہے؟

نظریہ پاکستان کا مقصد کیا ہے؟

Answer : نظریہ پاکستان کا مقصد اسلامی اصولوں کی ترویج و اشاعت اور اہل عالم کے لیے مثالی مملکت کا نمونہ فراہم کرنا ہے۔ علاوہ ازیں نظریہ پاکستان کا مقصد پاکستان کو ایک اسلامی اور فلاحی مملکت بنانا ہے۔ ہمیں ایسا کوئی قدم نہیں اُٹھانا چاہیے۔قومی مفاد کے سامنے ذاتی مفاد کو دل سے نکال دینا چاہیے۔ ہر قسم کی گروہ بندی سے بالا تر ہو کر تمام پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کی کوشش کرنا نظر یہ پاکستان کو فروغ دینا ہے۔
Not Helpful (1)

شدھی اور سنگھٹن کی تحریکوں کے مقاصد کیا تھے؟

شدھی اور سنگھٹن کی تحریکوں کے مقاصد کیا تھے؟

Answer : ہندوؤں نے مسلمانوں کو ہندوبنانے کے لیے شدھی کی تحریک شروع کی اور ان کو ختم کرنے کے لیے سنگھٹن کی تحریک بھی شروع کی۔
Not Helpful (1)

Related Short Questions Answer

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!