10th Class Urdu Chapter 11 Ali Baksh Short Question Answer

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

Here we are providing complete chapter wise Urdu questions and Answers for the 10th class students. All the visitors can prepare for their 10th class examination by attempting below given question answers.

In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Lahore Board 10th classes short questions Answer

Rawalpindi Board 10th classes short questions Answer

Gujranwala Board 10th classes short questions Answer

Multan Board 10th classes short questions Answer

Sargodha Board 10th classes short questions Answer

Faisalabad Board 10th classes short questions Answer

Sahiwal Board 10th classes short questions Answer

DG Khan Board 10th classes short questions Answer

Bahwalpur Board 10th classes short questions Answer

All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
  • You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.

Now you can start your preparation here below

10th Class Urdu Chapter 11 Ali Baksh Short Question Answer

علی بخش سے مصنف کی کیسے ملاقات ہوئی؟

علی بخش سے مصنف کی کیسے ملاقات ہوئی؟

Answer : مصنف کی ملاقات خواجہ عبدالرحیم صاحب سے ہوئی انہوں نے ہی مصنف کو علامہ اقبال کے وفادار ملازم علی بخش کے بارے میں بتایا اور ملا بھی دیا۔
Not Helpful (0)

علی بخش کو ایک مربع زمین کہاں اور کیوں ملاقات ہوئی؟

علی بخش کو ایک مربع زمین کہاں اور کیوں ملاقات ہوئی؟

Answer : علی بخش علامہ اقبال کا دیرینہ اور وفادار ملازم تھا اس کو حکومت نے ان کی خدمت کے سلسلے میں لائلپور میں ایم مربع زمین الاٹ کی۔
Not Helpful (0)

مصنف کے ساتھ کار میں بیٹھتے ہوئے علی بخش کے دل میں کیا وہم تھا؟

مصنف کے ساتھ کار میں بیٹھتے ہوئے علی بخش کے دل میں کیا وہم تھا؟

Answer : علی بخش کے دل میں یہ وہم تھا کہ سعید اب مصنف بھی دوسرے لوگوں کی طرح علامہ اقبال کی باتیں پوچھ پوچھ کر اس کا سرپکائے گا۔
Not Helpful (0)

ایک سینما کے سامنے بھیڑ دیکھ کر علی بخش نے کیا کہا؟

ایک سینما کے سامنے بھیڑ دیکھ کر علی بخش نے کیا کہا؟

Answer : ایک سنیما کے سامنے بھیڑ دیکھ کر علی بخش نے بڑا بڑاتے ہوئے کہا مسجدوں کے سامنے تو کبھی اتنا رش نظر نہیں آتا ڈاکٹر صاحب بھی یہی کہا کرتے تھے۔
Not Helpful (0)

شیخوپورہ سے گزرتے ہوئے علی بخش کو کیا یاد آیا؟

شیخوپورہ سے گزرتے ہوئے علی بخش کو کیا یاد آیا؟

Answer : شیخوپورہ سے گزرتے ہوئے علی بخش کو یاد آیا کہ ایک مسلمان تحصیل دار کی دعوت پر ڈاکٹر صاحب ایک باریہاں بھی آئے تھے۔
Not Helpful (0)

علی بخش کے کردار کی نمایاں خوبیاں پیرا گراف کی شکل میں لکھیں۔

علی بخش کے کردار کی نمایاں خوبیاں پیرا گراف کی شکل میں لکھیں۔

Answer : علی بخش علامہ اقبال کے دیرینہ اور وفادار ملازم تھا علی بخش نے علامہ اقبال کی طویل عرصہ خدمت انجام دی۔ ڈاکٹر صاحب کا بے انتہا احترام کرتا تھا دن رات ڈاکٹر صاحب کے ساتھ رہتا تھا کفایت شعار انسان تھا علامہ صاحب کے گھر کا حساب کتاب اپنے پاس ہونے کے باوجود بڑی کفایت شعاری سے کام لیتا تھا علامہ صاحب کا پیسہ ضائع کرنے سے اسے بڑی تکلیف ہوتی تھی۔ علامہ صاحب کی وفات کے بعد بھی وہ ان کے گھر کا خیال اسی تندہی اور جانفشانی سے رکھ رہا تھا جیسے کہ ان کی زندگی میں رکھتا تھا یہ بات اس کی ایمانداری اور نیک سیرت کی نشاندہی کرتی ہے وہ نہایت صاف گو اور شرمیلا انسان ہے۔
Not Helpful (0)

علامہ اقبال کی وفات کاحال علی بخش کی زبانی بیان کیجیے۔

علامہ اقبال کی وفات کاحال علی بخش کی زبانی بیان کیجیے۔

Answer : علی بخش بیان کرتا ہے جب ڈاکٹر صاحب میں دم دیا میں ا ن کے بالکل قریب تھا۔ صبح سویرے میں نے انہیں فروٹ سا لٹبلا یا اور کہا کہ اب آپ کی طبیعت بحال ہو جائے گی لیکن 05:10 پر ان کی آنکھوں میں ایک تیز تیز میلی میلی سی چمک ائیں اور زبان سے اللہ ہی اللہ نکلامیں نے جلدی سے ان کا سر اُٹھا کر اپنے سینے پر رکھ لیا رہنے دل جوڑ نے لگا لیکن وہ رخصت ہو گئے تھے۔
Not Helpful (0)

Related Short Questions Answer

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!