10th Class Pak Study Chapter 4 Population Society and Culture of Pakistan Short Question Answer

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

Here we are providing complete chapter wise Pak Study questions and Answers for the 10th class students. All the visitors can prepare for their 10th class examination by attempting below given question answers.

In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Lahore Board 10th classes short questions Answer

Rawalpindi Board 10th classes short questions Answer

Gujranwala Board 10th classes short questions Answer

Multan Board 10th classes short questions Answer

Sargodha Board 10th classes short questions Answer

Faisalabad Board 10th classes short questions Answer

Sahiwal Board 10th classes short questions Answer

DG Khan Board 10th classes short questions Answer

Bahwalpur Board 10th classes short questions Answer

All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
  • You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.

Now you can start your preparation here below

10th Class Pak Study Chapter 4 Population Society and Culture of Pakistan Short Question Answer

پنجابی زبان کے تین اہم قصوں کے نام لکھئے؟

پنجابی زبان کے تین اہم قصوں کے نام لکھئے؟

Answer : پنجا بی زبا ن کی شاعری میں داستان گوئی کو خاص مقام حاصل ہے۔ جن شعراء نے پنجابی کی لوک داستان کو منظوم کیا۔ ا ن میں وارث شاہ کا قصہ ہیر رانجھا، ہاشم شاہ کا قصہ سسی پنوں، حافظ برخوردار کا قصہ مرزا صاحباں، فضل شاہ کا قصہ سوہنی مہینوال وغیرہ مشہور ہیں۔
Not Helpful (0)

یونیورسٹی کی تعلیم سے کیا مراد ہے؟

یونیورسٹی کی تعلیم سے کیا مراد ہے؟

Answer : اعلیٰ ثانوی تعلیم کے بعد یونیورسٹی تعلیم شروع ہوتی ہے جس کے لئے ملک میں کئی یونیورسٹیاں قائم ہیں۔ یونیورسٹی تعلیم کی کئی اقسام ہیں۔ یہ تعلیم بی۔اے، بی۔ایس۔سی اور ایم۔اے۔ایس۔سی، ایم فل اور پی ایچ ڈی پر مشتمل ہے۔ اس طرح کامرس، زراعت اور دیگر فنی علوم کی تعلیم کے حصول کے لیے بہت سی یونیورسٹیاں قائم ہیں۔
Not Helpful (0)

دیہی اور شہری آبادی کی تقسیم سے کیا مراد ہے؟

دیہی اور شہری آبادی کی تقسیم سے کیا مراد ہے؟

Answer : اکنامک سروے آف پاکستان 2013-14ء کے مطابق پاکستان کے شہری علاقوں میں 72.50 ملین افراد آباد ہیں جبکہ باقی دیہی علاقوں میں آباد ہیں، شہری آبادی میں دیہاتی علاقوں کے مقابلے میں بجلی، گیس، ٹیلی فون، سڑکوں اور تعلیم وغیرہ کی سہولتیں نہ صرف بہت زیادہ بلکہ بہتر بھی ہوتی ہیں۔
Not Helpful (0)

افراط ِ آبادی سے کون سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں؟

افراط ِ آبادی سے کون سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں؟

Answer : افراط آبادی سے درج ذیل مسائل پیدا ہوتے ہیں۔
پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے فی کس آمدنی پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس سے بچت کے مواقع کم ہو رہے ہیں اور معیار زندگی بھی گر رہاہے۔ زندگی کی جدید سہولتوں جیسے پانی، بجلی، سکولوں، کالجوں، ہسپتالوں اور تجارتی مراکز کا فقدان پیدا ہوتا ہے۔
Not Helpful (0)

پشتو زبان کی ترقی میں رحما ن بابا کا کیا کردار ہے؟

پشتو زبان کی ترقی میں رحما ن بابا کا کیا کردار ہے؟

Answer : پشتو ادب کے دوسرے بڑے شاعر رحمان بابا ہیں۔ یہ فقیر صفت شاعر ہمیشہ عشق و تصوف کی کیفیات میں مگن رہتے تھے اور یہی ان کی شاعری کے موضوع بھی تھے۔ ان کے نزدیک عشق ہی کائنات کی تخلیق کا باعث ہے۔ رحمان بابا کو پشتون معاشرے میں اعلیٰ مقام حاصل ہے۔
Not Helpful (0)

حبہ خاتون کون تھیں۔

حبہ خاتون کون تھیں۔

Answer : حبہ خاتون کشمیر ی زبان کی اہم شاعرہ تھیں۔
Not Helpful (0)

پاکستان کے اہم کھیل کون سے ہیں؟

پاکستان کے اہم کھیل کون سے ہیں؟

Answer : پاکستان کی کرکٹ، ہاکی، سکوائش کی ٹیمیں دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ ان کھیلوں کے ٹورنامنٹ ضلعی، ڈویژ نل، صوبائی اور ملکی سطح پر منعقد کروائے جاتے ہیں۔ گلگت اور شمالی علاقوں میں پولو کا کھیل بے حد مقبول ہے۔
Not Helpful (0)

تعلیمی مسائل کے حل کے لیے حکومتی سطح پر کیے جانے والے پانچ اقدامات بیان کیجئے؟

تعلیمی مسائل کے حل کے لیے حکومتی سطح پر کیے جانے والے پانچ اقدامات بیان کیجئے؟

Answer : تعلیمی مسائل کے حل کے لئے حکومتی اقدامات درج ذیل ہیں:
ا۔ پریپ سے ثانوی (میٹرک) جماعتوں تک مفت تعلیم اور مفت درسی کتب کی فراہمی۔
ب۔ طلباو طالبات کو ابتدائی تعلیم کے لیے وظائف فراہم کرنا۔
ج۔ مستقبل کی ضروریات اور سائنسی بنیادوں کے پیش نظر نصاب کی تشکیل نو کرنا۔
د۔ قومی اور صوبائی سطحوں پر تعلیمی مسائل کے حل کے لئے ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا قیام۔
ہ۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں انقلابی کا وشیں کرنا۔
Not Helpful (0)

Related Short Questions Answer

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!