10th Class Islamiat Chapter 5 Sabr O Shukar Aur Hamari Infiradi O Ijtimai Zindagi Short Question Answer

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

Here we are providing complete chapter wise Islamiat questions and Answers for the 10th class students. All the visitors can prepare for their 10th class examination by attempting below given question answers.

In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Lahore Board 10th classes short questions Answer

Rawalpindi Board 10th classes short questions Answer

Gujranwala Board 10th classes short questions Answer

Multan Board 10th classes short questions Answer

Sargodha Board 10th classes short questions Answer

Faisalabad Board 10th classes short questions Answer

Sahiwal Board 10th classes short questions Answer

DG Khan Board 10th classes short questions Answer

Bahwalpur Board 10th classes short questions Answer

All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
  • You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.

Now you can start your preparation here below

10th Class Islamiat Chapter 5 Sabr O Shukar Aur Hamari Infiradi O Ijtimai Zindagi Short Question Answer

اللہ تعالیٰ نے حضرت ایوب ؑ کو صبر کی بدولت کس اعزاز سے نوازا؟

اللہ تعالیٰ نے حضرت ایوب ؑ کو صبر کی بدولت کس اعزاز سے نوازا؟

Answer : حضرت ایوب ؑ کو صبر کی بدولت یہ انعام ملا کہ انہیں اللہ تعالیٰ نے نعم العبد یعنی بہت اچھا بندہ قرار دیا۔
Not Helpful (2)

شکر کے کیا معنی ہیں؟

شکر کے کیا معنی ہیں؟

Answer : شکر کے لغوی معنی ہیں کسی کا احسان ماننا اور زبان سے کھل کر اس کا اظہار کرنا۔
Not Helpful (2)

اسلامی تعلیمات میں صبر کی ترغیب کیوں دی گئی ہے؟

اسلامی تعلیمات میں صبر کی ترغیب کیوں دی گئی ہے؟

Answer : اسلامی تعلیمات میں صبر کی ترغیب اس لیے دی گئی ہے کہ یہ ایک مسلمان کے کامل مومن ہونے کی دلیل ہے اور اسی میں دین و دنیا دونوں کی کامیابی ہے۔
Not Helpful (2)

شکر ادا کرنے کے تین طریقے لکھئے؟

شکر ادا کرنے کے تین طریقے لکھئے؟

Answer : شکر ادا کرنے کے درج ذیل تین طریقے ہیں:
1۔زبان سے کلمات تشکر ادا کرنا۔
2۔ دل میں اللہ تعالیٰ کی عظمت اور اپنی اطاعت و بندگی کا احساس پیدا کرنا۔
3۔ اپنے عمل سے اللہ کے احکام ماننا اور اپنے آپ کو اللہ کے سپرد کرنا۔
Not Helpful (2)

صبر و شکر کس چیز کی دلیل ہے؟

صبر و شکر کس چیز کی دلیل ہے؟

Answer : صبر و شکر ایک مسلمان کے ایمان کے کامل ہونے کی دلیل ہے۔
Not Helpful (2)

صبر کا لغوی معنی اور اصطلاحی مفہوم تحریر کیجیے۔

صبر کا لغوی معنی اور اصطلاحی مفہوم تحریر کیجیے۔

Answer : صبر کے لغوی معنی ہیں روکنا اور برداشت کرنا۔ اصطلاح میں صبر سے مراد ناخوشگوار حالات میں اپنے نفس پر قابو رکھا جائے اور گھبرانے کی بجائے ثابت قدمی اختیار کی جائے۔
Not Helpful (2)

قرآن پاک میں صبر کرنے والوں کو کیا بشارت دی گئی ہے؟

قرآن پاک میں صبر کرنے والوں کو کیا بشارت دی گئی ہے؟

Answer : قرآن پاک میں صبر کرنے والوں کو آخرت میں اجرو انعامات کی بشارت دی گئی ہے۔
Not Helpful (2)

شکر سے کیا مراد ہے؟

شکر سے کیا مراد ہے؟

Answer : شکر کے لغوی معنی ہیں کہ کسی کے احسان و عنایت پر اسکی تعریف کرنا، اس کا شکریہ ادا کرنا، اس کا احسان ماننا اور زبان سے اس کا کھل کر اظہار کرنا۔ ان عنایات و احسانات کے اعتراف کے حوالے سے اللہ تعالیٰ کی ذات سب سے زیادہ شکر کی مستحق ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی تعریف کی جائے، اس کی عنایات کا اعتراف کیا جائے اور اسکے احسانات پر سجد ہ شکر اد ا کیا جائے۔
Not Helpful (2)

ترجمہ کیجیے؟ لَءِن شَکَرْ تُمْ لَاءَ زِیْدَنَّکُم ْ؟

ترجمہ کیجیے؟ لَءِن شَکَرْ تُمْ لَاءَ زِیْدَنَّکُم ْ؟

Answer : ترجمہ: “اگر شکر ادا کرو گے تو تمہیں اور دیا جائے گا”۔
Not Helpful (2)

وہ کون سے اوصاف ہیں جو کسی مسلمان کے ایمان کے کامل ہونے کی دلیل ہیں؟

وہ کون سے اوصاف ہیں جو کسی مسلمان کے ایمان کے کامل ہونے کی دلیل ہیں؟

Answer : صبر اور شکر ایک مسلمان کے وہ اوصاف ہیں جو اس کے ایمان کے کامل ہونے کی دلیل ہیں۔
Not Helpful (2)

مومن کی انفرادی و اجتماعی زندگی میں صبر کو کیوں اہمیت دی گئی ہے؟

مومن کی انفرادی و اجتماعی زندگی میں صبر کو کیوں اہمیت دی گئی ہے؟

Answer : ایک مومن کو جب کسی دکھ، تکلیف یا پریشانی کا سامنا کرنا پڑے تو اُسے سوچنا چاہیے کہ یہ میری آزمائش ہے اسے اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی دور نہیں کر سکتا مجھے اِس موقع پر بے صبری کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ سے مدد مانگنی چاہیے اور اگر ایسے مواقع پر صبر کا دامن تھامے رکھا تو اللہ تعالیٰ کی جانب سے بہترین اجر کی امید ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اطمینان و ثابت قدمی کے ساتھ سخت و مشکل حالات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت پیدا ہوگی اور پھر اللہ تعالیٰ ہر پریشانی اور گھبراہٹ سے نجات دلائے گا۔
Not Helpful (2)

مسلمان کو دُکھ اور تکلیف کے وقت کیا کرنا چاہیے؟

مسلمان کو دُکھ اور تکلیف کے وقت کیا کرنا چاہیے؟

Answer : اگر مسلمان پر کوئی تکلیف یا مصیبت آپڑے تو اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر صبر و استقامت کا مظاہرہ کریں۔ اسی میں دین و دنیا کی کامیابی ہے۔
Not Helpful (2)

کسی مصیبت یا مشکل میں ہمارا رویہ کیا ہونا چاہیے؟

کسی مصیبت یا مشکل میں ہمارا رویہ کیا ہونا چاہیے؟

Answer : ہمیں چاہیے کہ اگر کوئی تکلیف یا مصیبت آپڑے تو اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر صبر و استقامت کا مظاہرہ کریں۔ اسی میں دین و دنیا کی کامیابی ہے۔
Not Helpful (2)

Related Short Questions Answer

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!