Home » Mega Quizzes » 100 Important Questions on Sahaba Karam Life History Bio Quiz Online GK Test

100 Important Questions on Sahaba Karam Life History Bio Quiz Online GK Test

All the individuals who want to check and also improve their general knowledge about Sahaba Karam, can attempt the following quiz to do so with ease. This test includes 100 important mcq’s questions answers related to the life history of Holy Prophet (SAW) companions, which will help you improve your information level about them within a short time period.

100 Important Questions on Sahaba Karam Life History Bio Quiz Online GK Test

 

Question 1 of 100

Mega Quiz

1. حضورؐ نے حضرت خالدؓ بن ولید کو کس خطاب سے نوازا؟

Question 1 of 100

Question 2 of 100

2. صحابہ میں سب سے پہلے قرآن حافظ کون تھے؟

Question 2 of 100

Question 3 of 100

3. حضرت سلمہؓ کا اصل نام کیا ہے؟

Question 3 of 100

Question 4 of 100

4. حضرت امام حسینؓ کی والدہ محترمہ کا نام بتائیں؟

Question 4 of 100

Question 5 of 100

5. حضرت ابو عبیدہؓ کی وفات کس بیماری کی وجہ سے ہوئی؟

Question 5 of 100

Question 6 of 100

6. حضرت امام حسنؓ کا نام کس نے رکھا تھا؟

Question 6 of 100

Question 7 of 100

7. گیارہ ہجری کو رسول اﷲؐ نے شام کی طرف لشکر روانہ فرمایا تو اس کا سپہ سالار کس کو بنایا؟

Question 7 of 100

Question 8 of 100

8. بتائیے حضرت علیؓ نے کتنے سال کی عمر میں شہادت پائی؟

Question 8 of 100

Question 9 of 100

9. کن صاحبزادے کو دفن کرتے وقت آپؐ کی آنکھوں سے آنسوں بہہ نکلے تھے؟

Question 9 of 100

Question 10 of 100

10. حضرت ابو بکر صدیقؓ نے آنے والے دور کے لئے کس کو خلیفہ منتخب کیا؟

Question 10 of 100

Question 11 of 100

11. حضرت عثمان غنیؓ کی بیویوں کی تعداد کتنی تھی؟

Question 11 of 100

Question 12 of 100

12. حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو رسول اﷲؐ نے کیا خطاب دیا تھا؟

Question 12 of 100

Question 13 of 100

13. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس جنگ میں شہید ہوئے؟

Question 13 of 100

Question 14 of 100

14. حضرت کعبؓ بن عمرو انصاری نے کس کے ہاتھوں اسلام قبول کیا؟

Question 14 of 100

Question 15 of 100

15. حضرت علیؓ بن ابی العاصؓ کس کے دورِ خلافت میں شہید ہوئے؟

Question 15 of 100

Question 16 of 100

16. حضورؐ کے سب سے بڑے نواسے کا نام بتائیں؟

Question 16 of 100

Question 17 of 100

17. حضرت سعید بن زیدؓ کا لقب کیا تھا؟

Question 17 of 100

Question 18 of 100

18. بتائیے کن صحابی کے جنازے میں ستر ہزار فرشتے شریک ہوئے تھے؟

Question 18 of 100

Question 19 of 100

19. کس جنگ میں حضرت بشیرؓ بن سعد انصاری کی اہلیہ نے اپنی بیٹی کے ہاتھ کھجور کا پیالہ بھیجا تھا؟

Question 19 of 100

Question 20 of 100

20. بتائیے حضرت علیؓ بن العاصؓ کس جنگ میں شہید ہوئے؟

Question 20 of 100

Question 21 of 100

21. حضرت طلحہؓ الخیر کی کنیت کیا تھی؟

Question 21 of 100

Question 22 of 100

22. حضرت شماسؓ بن عثمان مخزومی کا اصل نام کیا تھا؟

Question 22 of 100

Question 23 of 100

23. وفات کے وقت حضرت ابو طلحہؓ کی عمر کتنی تھی؟

Question 23 of 100

Question 24 of 100

24. حضرت سعید بن زیدؓ کا تعلق کس خاندان سے تھا؟

Question 24 of 100

Question 25 of 100

25. رسول اﷲؐ نے حضرت ابوعبیدہؓ کو کون سا خطاب دیا تھا؟

Question 25 of 100

Question 26 of 100

26. حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف نے کس کی تبلیغ سے اسلام قبول کیا؟

Question 26 of 100

Question 27 of 100

27. حضرت زبیرؓ بن العوام کا لقب کیا تھا؟

Question 27 of 100

Question 28 of 100

28. حضرت علیؓ بن ابی العاصؓکی والدہ کب فوت ہوئیں؟

Question 28 of 100

Question 29 of 100

29. بتائیے کس موقع پر حضرت رفاعہؓ بن عبدالمنذر مدینہ میں حضورؐ کے نائب بنے تھے؟

Question 29 of 100

Question 30 of 100

30. حضرت عیاضؓ رسول اﷲؐ کے وصال کے بعد کتنے سال تک زندہ رہے؟

Question 30 of 100

Question 31 of 100

31. حضرت عبداﷲ بن جعفرؓ کا لقب کیا ہے؟

Question 31 of 100

Question 32 of 100

32. حضرت ابو سبرہؓ بن ابی رہمؓ کا رسول اﷲؐ سے کیا رشتہ ہے؟

Question 32 of 100

Question 33 of 100

33. حضرت عبداﷲؓ بن سلام کا اصل نام بتائیں؟

Question 33 of 100

Question 34 of 100

34. بتائیے حضورﷺ کی خواہش پر حضرت ابو بکرؓ نے اپنی کس بیٹی کا رشتہ ان سے طے کیا تھا؟

Question 34 of 100

Question 35 of 100

35. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی رشتے میں حضورؐ کے کیا لگتے تھے؟

Question 35 of 100

Question 36 of 100

36. حضورؐ کے کن صاحبزادے کی وفات کے روز اتفاق سے سورج گرہن تھا؟

Question 36 of 100

Question 37 of 100

37. حضرت زیدؓ بن خطاب کس جنگ میں شہید ہوئے؟

Question 37 of 100

Question 38 of 100

38. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس لقب یا عرف کے نام سے مشہور تھے؟

Question 38 of 100

Question 39 of 100

39. حضورؐحضرت خالدؓ بن ولید کے کیا لگتے تھے؟

Question 39 of 100

Question 40 of 100

40. حضرت عبداﷲؓ بن حجش کا لقب کیا ہے؟

Question 40 of 100

Question 41 of 100

41. کن صحابی کے ایمان لانے پر پورا قبیلہ ایک ہی دن میں مسلمان ہو گیا؟

Question 41 of 100

Question 42 of 100

42. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کو رسول اﷲؐ نے کونسا لقب دیا؟

Question 42 of 100

Question 43 of 100

43. سب سے پہلے کس مسلمان نے گھر میں مسجد بنا کر نماز ادا کی؟

Question 43 of 100

Question 44 of 100

44. کس غزوہ میں حضورؐ نے حضرت ابو قتادہؓ حارث کو بہترین شہسوار کہاتھا؟

Question 44 of 100

Question 45 of 100

45. حضرت عبداﷲؓ بن سلام نے اسلام لانے سے پہلے حضورؐ سے کتنے سوالات کیے؟

Question 45 of 100

Question 46 of 100

46. حضرت صہیبؓ رومی نے کس کے ہاتھوں اسلام قبول کیا؟

Question 46 of 100

Question 47 of 100

47. فتح مکہ کے وقت حضرت علیؓ بن ابی العاصؓ کی عمر کتنی تھی؟

Question 47 of 100

Question 48 of 100

48. میرا باپ بھی کافر ہے اور تم بھی کافر ہو۔ اس لئے میں تم دونوں سے اچھا ہوں۔ یہ الفاظ کس صحابی کے تھے؟

Question 48 of 100

Question 49 of 100

49. حضرت عمر فاروقؓ کو کس نے شہید کیا؟

Question 49 of 100

Question 50 of 100

50. حضرت ارقمؓ کا گھر کس نام سے ہمیشہ کے لیے مشہور ہوگیا؟

Question 50 of 100

Question 51 of 100

51. حضرت شماسؓ کو شماس کس وجہ سے کہتے تھے؟

Question 51 of 100

Question 52 of 100

52. بتائیے کس صحابی رسول کو سب سے پہلے امیر المؤمنین کا لقب دیا گیا؟

Question 52 of 100

Question 53 of 100

53. حضرت امام حسینؓ کا لقب کیا تھا؟

Question 53 of 100

Question 54 of 100

54. حضرت عثمان غنیؓ نے کتنی دیر خلافت کی؟

Question 54 of 100

Question 55 of 100

55. حضرت زبیرؓ کو کس حالت میں شہید کیا گیا؟

Question 55 of 100

Question 56 of 100

56. حضرت عنترہؓ نے کس جنگ میں شہادت پائی؟

Question 56 of 100

Question 57 of 100

57. حضرت عتبہؓ بن غزوان کی کنیت کیا تھی؟

Question 57 of 100

Question 58 of 100

58. حضرت عبداﷲؓ بن سلام کو حضورؐ نے کس چیز کی بشارت دی؟

Question 58 of 100

Question 59 of 100

59. حضرت جعفر طیارؓہاشمی کی غریب نوازی پر حضور ؐ انہیں کیا کہا کرتے تھے؟

Question 59 of 100

Question 60 of 100

60. رسول ﷲؐ کے کتنے صاحبزادے تھے؟

Question 60 of 100

Question 61 of 100

61. بتائیے کون سی صحابیہ خاتون حضرت ابو طلحہؓ کے اسلام لانے کا باعث بنیں؟

Question 61 of 100

Question 62 of 100

62. حضرت علیؓ بن ابی العاصؓ کہاں پیداہوئے؟

Question 62 of 100

Question 63 of 100

63. حضرت اسامہؓ بن زیدؓ سے کتنی احادیث مروی ہیں؟

Question 63 of 100

Question 64 of 100

64. حضرت عبداﷲ بن جعفرؓ کے کتنے بیٹوں نے کربلا میں شہادت پائی؟

Question 64 of 100

Question 65 of 100

65. حضرت عباسؓ بن عبدالمطلب کس جنگ میں مسلمانوں کے قیدی بنے؟

Question 65 of 100

Question 66 of 100

66. حضرت ابو سہلؓ بن عتیک انصاری کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

Question 66 of 100

Question 67 of 100

67. حضرت علیؓ کی پہلی زوجہ محترمہ کا نام بتائیں؟

Question 67 of 100

Question 68 of 100

68. کس خاتون نے حضرت حمزہؓ کا جگر نکال کر چبا ڈالاتھا؟

Question 68 of 100

Question 69 of 100

69. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا لقب کیا ہے؟

Question 69 of 100

Question 70 of 100

70. حضرت جعفر طیارؓہاشمی نے کس جنگ میں شہادت پائی؟

Question 70 of 100

Question 71 of 100

71. رسول اﷲؐ نے کس جنگ میں حضرت ارقمؓ کو ایک تلوار عطا فرمائی تھی؟

Question 71 of 100

Question 72 of 100

72. حضرت حذیفہؓ بن الیمان کا لقب کیا تھا؟

Question 72 of 100

Question 73 of 100

73. حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف کا نام کس نے رکھا؟

Question 73 of 100

Question 74 of 100

74. بارہ نبوی تک جتنا قرآن رسول اﷲؐ پر نازل ہوا تھا وہ سب سے پہلے کس انصاری صحابی نے لکھا؟

Question 74 of 100

Question 75 of 100

75. رسول اﷲؐ نے حضرت عبداﷲؓ بن مسعود کو کیا خطاب دیا تھا؟

Question 75 of 100

Question 76 of 100

76. حضورؐ کو ان کے صاحبزادے حضرت ابراہیمؓ کے ولادت کے خوشخبری کس نے دی تھی؟

Question 76 of 100

Question 77 of 100

77. کس بیوی نے حضرت امام حسنؓ کو زہر دیا تھا؟

Question 77 of 100

Question 78 of 100

78. بتائیے وہ کونسے صحابی تھے جنھیں حضورؐ نے تین بار جھک کر میت کی پیشانی پر بوسہ دیا؟

Question 78 of 100

Question 79 of 100

79. حضرت سعدؓ بن معاذ کو کس کا صدیق اکبر کہا جاتا تھا؟

Question 79 of 100

Question 80 of 100

80. حضرت عائشہؓ حضرت عبداﷲؓ بن زبیرؓ کی کیا لگتی تھیں؟

Question 80 of 100

Question 81 of 100

81. حضرت عمر فاروقؓ نے کس عمر میں اسلام قبول کیا؟

Question 81 of 100

Question 82 of 100

82. حضرت امام حسنؓ کے والد کا نام کیا تھا؟

Question 82 of 100

Question 83 of 100

83. ہجرت مدینہ کے بعد مہاجر گھرانے میں سب سے پہلے کونسا بچہ پیدا ہوا؟

Question 83 of 100

Question 84 of 100

84. حضرت عمادہؓ بن زیا د اشہلی کا تعلق کس خاندان سے تھا؟

Question 84 of 100

Question 85 of 100

85. حضرت عمارؓ بن یاسرؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

Question 85 of 100

Question 86 of 100

86. حضرت سلمہؓ بن سلامہ کی کنیت کیا تھی؟

Question 86 of 100

Question 87 of 100

87. حضرت ابراہیمؓ بن محمدؐ کس کے بطن سے تھے؟

Question 87 of 100

Question 88 of 100

88. حضرت عبداﷲؓ بن حجش کس کے ہاتھوں شہید ہوئے؟

Question 88 of 100

Question 89 of 100

89. حجتہ الوداع کے موقع پر حضورؐ نے حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کو کیا بشارت دی؟

Question 89 of 100

Question 90 of 100

90. جنگ احد میں سب سے پہلے کس شہید کی نماز جنازہ پڑھی گئی؟

Question 90 of 100

Question 91 of 100

91. حضرت رافعؓ بن مالک انصاری کا لقب کیا ہے؟

Question 91 of 100

Question 92 of 100

92. حضرت ابو قتادہؓ حارث کا لقب کیا تھا؟

Question 92 of 100

Question 93 of 100

93. حضرت زیدؓ بن حارثہ کا نام قرآن پاک کی کون سی سورۃ میں آیا ہے؟

Question 93 of 100

Question 94 of 100

94. حضورؐ نے حضرت طلحہؓ الخیر کو کس غزوہ کے موقع پر جواد کا لقب دیا؟

Question 94 of 100

Question 95 of 100

95. بتائیے حضورؐ نے کس صحابی سے فرمایا۔ خوش آمدید! پاکیزہ و مصفاانسان۔

Question 95 of 100

Question 96 of 100

96. حضرت علیؓ کی تلوار کا نام کیا ہے؟

Question 96 of 100

Question 97 of 100

97. حضرت صہیبؓ رومی نے کہاں وفات پائی؟

Question 97 of 100

Question 98 of 100

98. حضرت ابو بکر صدیقؓ نے کس عمر میں اسلام قبول کیا؟

Question 98 of 100

Question 99 of 100

99. حضرت امام حسینؓ کہاں پیدا ہوئے؟

Question 99 of 100

Question 100 of 100

100. حضرت قاسمؓ اور حضرت عبدﷲؓ کس کے بطن سے تھے؟

Question 100 of 100


 

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

One comment

  1. nice collection & great information

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: