Learn Basic Urdu Grammar Preparation Online Test 1

Due to being the National Language of Pakistan, Urdu has a lot of importance in our daily lives and that’s why, having a appropriate amount of knowledge about it is extremely necessary. In order to help you in checking and also increasing your Urdu language skills and knowledge, given below is a free online Basic Urdu grammar preparation quiz.

Learn Basic Urdu Grammar Preparation Online Test 1

Urdu

1. تشبیہ کے ارکان کی تعداد کیا ہوتی ہے؟

Question 1 of 20

2. لفظوں میں ایسی واؤ جو لکھنے میں تو آئے لیکن پڑھنے میں نہ آئے اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 2 of 20

3. فعل اور مصدر میں کیا فرق ہے؟

Question 3 of 20

4. ایسا فعل جس میں فاعل کے علاوہ مفعول بھی ضروری ہواسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟

Question 4 of 20

5. دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے ایسے مجموعے کو جسے اہل زبان ،مخصوس اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہیں کیا کہا جاتاہے؟

Question 5 of 20

6. ایسے لفظ یا حروف کو کیا کہا جاتا ہے جو تشبیہ دینے کے لیے استعمال کئے جاتے ہیں؟

Question 6 of 20

7. اہل زبان کی مخصوص بول چال جس میں لفظ حقیقی معنوں میں ہوا اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 7 of 20

8. ایسا فعل جو صرف اثر یا کیفیت ظاہر کرے اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 8 of 20

9. وہ فعل جسے کسی جملے میں اسل فعل کے ساتھ مل کر بات کو پر زور اور مکمل کر دینے کے لئے لگایا جائے، اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 9 of 20

10. کسی حرف میں اگر ی سے پہلے حرف کے نیچے زیر کی علامت ہو اور اس ی کی آویز نہایت واضح پڑھی جائے تو اس ی کو کیا کہا جائے گا؟

Question 10 of 20

11. ایسا فعل جو فاعل کے ساتھ آئے اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 11 of 20

12. وہ صفت، جومشبہ اور مشبہ بہ میں مشترک ہو اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 12 of 20

13. تشبیہ میں وہ چیز جس کے ساتھ تشبیہ دی جائے سے کیا کہتے ہیں؟

Question 13 of 20

14. کسی لفظ میں جب واؤ سے پہلے حرف پر جب کوئی علامت نہ لگائی جائے تو ایسے داؤ کو کیا کہا جاتا ہے؟

Question 14 of 20

15. تشبیہ دیتے وقت جس چیز کو کسی دوسری چیز کی مانند قرار دیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 15 of 20

16. کسی لفظ میں واجب داؤ (و)سے پہلے حرف پر پیش ہو توایسے داؤ کو کیا کہتے ہیں؟

Question 16 of 20

17. ایسا کلمہ جس میں کسی کام کے کرنے یا ہونے کا ذکر ہو اور یہ کسی زمانے کے ساتھ آئے تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟

Question 17 of 20

18. کسی ایک چیز کو کسی خاص خوبی یا خصوصیت کی بناء پر، کسی دوسری چیز کے مانند قرار دینے کو کیا کہتے ہیں؟

Question 18 of 20

19. جب کبھی حرف واؤ دو اسموں کو ملائے تو اسے (واؤ کو) تنہا لکھا جاتا ہے، اسے ملا کر لکھنا ظلط ہوتا ہے جیسے خوش و خرم بتائیں ایسے واؤکو گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟

Question 19 of 20

20. مشبہ اور مشبہ بہ میں مشترک ہو اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 20 of 20


 

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: