Hazrat Umar (RA) Important Basic Life Info Quiz Online in Urdu

As questions related to various important personalities in the history of Islam are often part of general knowledge related examinations, that’s why we have compiled a quiz about the life of Hazrat Umar (RA) through which you can definitely test and also increase your level of information about him.

Hazrat Umar (RA) Important Basic Life Info Quiz Online in Urdu

Sahaba karam

1. بتائیے فکرِمعاش دور کرنے کے لئے حضرت عمر فاروقؓ نے کون سا پیشہ اختیار کیا؟

Question 1 of 15

2. بتائیے حضرت عمرؓ کی کس بیٹی کو ام المومنینؓ ہونے کا شرف حاصل ہوا؟

Question 2 of 15

3. حضرت عمر فاروقؓ کی والدہ کا نام کیا تھا؟

Question 3 of 15

4. حضرت عمر فاروقؓ نے کس جنگ کے موقع پر اپنا آدھا مال واملاک حضورؐ کی خدمت میں پیش کیا؟

Question 4 of 15

5. حضرت عمر فاروقؓ بچپن میں والد کے کہنے پر کیا کرتے تھے؟

Question 5 of 15

6. حضرت عمر فاروقؓ کا دورِ خلافت کتنارہا؟

Question 6 of 15

7. بتائیے اذان کا آغازکس صحابیؓ کے مشورے سے ہوا؟

Question 7 of 15

8. بتائیے سن ہجری کس نے ایجاد کیا تھا؟

Question 8 of 15

9. بتائیے حضرت عمرؓ کے دور خلافت میں شام میں طاعون کی وبا پھیلی۔بتائیے اس میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟

Question 9 of 15

10. بتائیے حضرت عمر فاروقؓ کی جگہ کس نے فجر کی نماز پڑھائی؟

Question 10 of 15

11. حضرت عمر فاروقؓ کس ہجری میں خلیفہ بنے؟

Question 11 of 15

12. حضرت عمر فاروقؓ کو کس نے شہید کیا؟

Question 12 of 15

13. "اے اﷲ! اس کے سینے سے کینہ اور دشنی کو نکال دے اور اس کے سینے میں ایمان کا نور بھر دے" ۔ حضورؐ نے یہ دعا کس صحابی کے لئے فرمائی؟

Question 13 of 15

14. ہجری 8 میں مکہ فتح ہوا تو حضورؐ نے مردوں سے بیعت لی۔ بتائیے عورتوں سے کس صحابی نے بیعت لی؟

Question 14 of 15

15. حضرت عمر فاروقؓ نے کس عمر میں اسلام قبول کیا؟

Question 15 of 15


 

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

3 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: