Hazrat Ali (RA) Important Basic Life Info Quiz Online in Urdu

As questions related to various important personalities in the history of Islam are often part of general knowledge related examinations, that’s why we have compiled a quiz about the life of Hazrat Ali (RA) through which you can definitely test and also increase your level of information about him.

Hazrat Ali (RA) Important Basic Life Info Quiz Online in Urdu

Sahaba karam

1. جنگِ بدر میں مہاجرین کا علم حضرت علیؓ کے ہاتھ میں تھا۔ بتائیے آپؓ نے کون سے سردار مکہ کو قتل کیا؟

Question 1 of 15

2. حضرت علیؓ کی تلوار کا نام کیا ہے؟

Question 2 of 15

3. فتح قموص کے موقع پر حضرت علیؓ کے ہاتھوں کونسا یہودی سردار قتل ہوا تھا؟

Question 3 of 15

4. حضرت علیؓ کا تعلق کس خاندان سے تھا؟

Question 4 of 15

5. بتائیے حضرت عثمانؓ کا حضرت علیؓ سے کیا رشتہ تھا؟

Question 5 of 15

6. عمرۃالقضاکے موقع پر تین صحابہؓ کے درمیان ایک بچی کے معاملے پر نزع پیدا ہوا۔وہ بچی کون تھی؟

Question 6 of 15

7. حضرت علیؓ نے کس غزوہ میں شرکت نہیں کی تھی؟

Question 7 of 15

8. حضرت علیؓ کی مدت خلافت کتنی تھی؟

Question 8 of 15

9. بتائیے حضرت علیؓ نے کتنے سال کی عمر میں شہادت پائی؟

Question 9 of 15

10. ہجرت نبوت کے وقت کس صحابی کو رسول اﷲؐ کے بستر مبارک پر سونے کا شرف حاصل ہوا؟

Question 10 of 15

11. شہادت کے وقت حضرت علیؓ نے کس کو نماز پڑھانے کے لیے کہا تھا؟

Question 11 of 15

12. حضرت علیؓ کتنا عرصہ بصرہ میں ٹھہرے؟

Question 12 of 15

13. حضرت علیؓ کی والدہ کا نام کیا تھا؟

Question 13 of 15

14. حضرت علیؓ کی پہلی زوجہ محترمہ کا نام بتائیں؟

Question 14 of 15

15. بتائیے حضرت علیؓ شام کے لئے روانہ ہوئے تو آپؓ نے کوفہ میں کس کو اپنا قائم مقام مقرر کیا تھا؟

Question 15 of 15


 

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: