ISSB Interview Preparation Questions and Answers Quiz Online

Given below on this page is a free online quiz for the preparation of Inter Services Selection Board (ISSB) interview quick and easy preparation. As passing the interview is compulsory to become eligible for job in any of the Pakistan Armed Forces including Army, Navy and Air Force so every candidates should attempt this test on order to prepare for it with ease in best possible way. Our tests include all the important questions related to general knowledge, Pakistan, Mathematics, English and other fields which have extremely high amount of chances for being asked in the actual interview.

ISSB Interview Preparation Questions and Answers Quiz Online

ISSB

1. تیس کا پانچ فیصد کتنا ہوتا ہے؟

Question 1 of 70

2. اگر ایک پانچ ہزار کی کشتی اڑتالیس سو میں بیچی جائے تو اس پر کتنے فیصد ڈسکاؤنٹ دیا گیا؟

Question 2 of 70

3. پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کون سا ہے؟

Question 3 of 70

4. برطانیہ کے موجودہ وزیراعظم کا نام کیا ہے؟

Question 4 of 70

5. جب کسی گیس کو سکیڑا جاتاہے تو کیا ہوتا ہے؟

Question 5 of 70

6. یوم دفاع کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟

Question 6 of 70

7. کا مخفف کیا ہے؟ ISPR

Question 7 of 70

8. غسل کے فرائض کتنے ہیں؟

Question 8 of 70

9. کا مخفف کیا ہے؟ ISSB

Question 9 of 70

10. قرآن مجید کی سب سے طویل سورہ کون سی ہے؟

Question 10 of 70

11. صوبہ پنجاب کا دارالحکومت کون سا ہے؟

Question 11 of 70

12. کیپٹن کے عہدے کے نشان میں کل کتنے ستارے ہوتے ہیں؟

Question 12 of 70

13. ۔2/3 اور 4/5 میں سے کون سا بڑا ہے؟

Question 13 of 70

14. پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کئے تھے؟

Question 14 of 70

15. غزوہ احدکب ہوئی؟

Question 15 of 70

16. ان میں سے کون سا شہرصوبہ سندھ میں واقع نہیں ہے؟

Question 16 of 70

17. کا مخفف کیا ہے؟ FATA

Question 17 of 70

18. پاکستان آرمی کا جنرل ہیڈکوارٹر کس شہر میں ہے؟

Question 18 of 70

19. اگر ایک شخص ساڑھے تین سو روپے کی شرٹ پندرہ فیصد ڈسکاؤنٹ کیساتھ خریدتا ہے تو یسے کتنے کی ملے گی؟

Question 19 of 70

20. قرآن پاک میں کل کتنے سجدے ہیں؟

Question 20 of 70

21. پاکستان کا قومی ترانہ کس نے تحریر کیا؟

Question 21 of 70

22. پاکستان نیوی کا ہیڈکوارٹر کس شہر میں ہے؟

Question 22 of 70

23. دنیا کا سب سے مضبوط قدرتی مادہ کون سا ہے؟

Question 23 of 70

24. پاکستان کی نیشنل اسمبلی کے ارکان کی تعداد کتنی ہے؟

Question 24 of 70

25. کا مخفف کیا ہے؟ News

Question 25 of 70

26. پاکستان ملٹری کے پہلے مسلمان کمانڈرانچیف کا نام بتائیے؟

Question 26 of 70

27. پاکستان کی مسلح افواج کا سپریم کمانڈر کون ہوتا ہے؟

Question 27 of 70

28. پاک بھارت کی سرحد کی کتنی لمبائی ہے؟

Question 28 of 70

29. نائیجریا کی نیشنل کرنسی کیا ہے؟

Question 29 of 70

30. چار سو کا ساٹھ فیصد کتنا ہوتا ہے؟

Question 30 of 70

31. پاکستان کی سب سے اونچی پہاڑی چوٹی کون سی ہے؟

Question 31 of 70

32. دنیا کے عجوبوں میں سے ایک ،Colosseumکس ملک میں واقع ہے؟

Question 32 of 70

33. پاکستان نے ایٹمی دھماکے کس مقام پر کئے تھے؟

Question 33 of 70

34. انسانی جسم کا سب سے بھاری اعضاء کون سا ہے؟

Question 34 of 70

35. پاکستان نے ایٹمی دھماکے کس صوبے میں کیے؟

Question 35 of 70

36. پستول کس نے ایجاد کی؟

Question 36 of 70

37. پاکستان کے مغرب میں کون سا ملک واقع ہے؟

Question 37 of 70

38. وضو کے کتنے فرائض ہیں؟

Question 38 of 70

39. پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟

Question 39 of 70

40. سب سے پہلا نشان حیدرکس نے حاصل کیا؟

Question 40 of 70

41. پاکستان کا موجو دہ وزیر دفاع کون ہے؟

Question 41 of 70

42. پاکستان نے کل کتنے ایٹمی تجربات کیے؟

Question 42 of 70

43. شاہراہ ریشم پالستان کو کس ملک سے ملاتی ہے؟

Question 43 of 70

44. پاکستان اور بھارت کے درمیان کتنی جنگیں لڑی جا چکی ہیں؟

Question 44 of 70

45. کا مخفف کیا ہے؟ PMA

Question 45 of 70

46. ان میں سے کون سا رنگ قوس قزح میں شامل نہیں ہے؟

Question 46 of 70

47. پاکستان آرمی کا موٹو کیا ہے؟

Question 47 of 70

48. تھائی لینڈ کی نیشنل کرنسی کیا ہے؟

Question 48 of 70

49. پاکستان کے قومی پرچم میں چاند اور ستارہ کانشان کس چیز کی نشاندہی کرتا ہے؟

Question 49 of 70

50. کا مخفف کیا ہے؟ NATO

Question 50 of 70

51. پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کس نے تیار کی؟

Question 51 of 70

52. پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز کون سا ہے؟

Question 52 of 70

53. نوے کا بائیس فیصد کتنا ہوتا ہے؟

Question 53 of 70

54. ہر عمل کا رد عمل ہوتا ہے ۔یہ نیوٹن کا کون سا قانون ہے؟

Question 54 of 70

55. قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورہ کا نام بتائیے؟

Question 55 of 70

56. اسی کا 5فی صد کتنا ہوتا ہے؟

Question 56 of 70

57. پاکستان کے مشرق میں کون سا ملک واقع ہے؟

Question 57 of 70

58. چین کا دارالحکومت کون سا ہے؟

Question 58 of 70

59. انسانی جسم میں کل کتنی ہڈیاں ہیں؟

Question 59 of 70

60. نشان حیدر اب تک کتنے لوگوں کو مل چکا ہے؟

Question 60 of 70

61. پاکستان ائیر فورس کا ہیڈکوارٹر کس شہر میں ہے؟

Question 61 of 70

62. پاکستان کی سب سے بڑی اسلحہ ساز فیکٹری کا نام بتائیے؟

Question 62 of 70

63. جی ٹی روڈ کا مخفف کیا ہے؟

Question 63 of 70

64. ان میں سے انڈیا کا دارالحکومت کون سا ہے؟

Question 64 of 70

65. اگر ایک جہاز ایک سو اسی کلو میٹر فی گھنٹہ کیرفتار سے اڑ رہا ہے تو وہ جہاز بیس منٹ میں کتنا سفر طے کرے گا؟

Question 65 of 70

66. پاکستان کے قومی پرچم کا ڈیزائن کس نے تیار کیا؟

Question 66 of 70

67. انگریزی میں کل کتنے حروف تہجی ہیں؟

Question 67 of 70

68. جنرل کے عہدہ کا نشان کل کتنے اقسام کے نشانوں پر مشتمل ہوتا ہے؟

Question 68 of 70

69. بنگلہ دیش کو ایک علیحدہ ملک کا درجہ کب ملا؟

Question 69 of 70

70. کمپیوٹر کی- بورڈ کی ایک لائن کو استعمال کر کے سب سے طویل لفظ کون سا لکھا جا سکتا ہے؟

Question 70 of 70


 

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

48 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: