ACCA Career Scope, Eligibility and Syllabus
اے سی سی اے پیشہ ورانہ اکاؤنٹنٹ کے لیے بہت بڑی انٹرنیشنل باڈی ہے جوکہ 1908ء میں قائم کی گئی ۔ اس کا ہیڈ آفس لندن میں ہے۔ اس کی ڈگری کو چارٹر سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹ کہتے ہیں۔ اس کے 162000ممبر ہیں۔اے سی سی اے کی ڈگری کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے ماسٹر ڈگری کے برابر قرار دیا ہے۔ خواہش مند حضرات مندردجہ ذیل معلومات کو ذین نشین کر لیں۔ اے سی سی اے کی ڈگری آپ میں وہ مہارتیں اور تجربات پیدا کرتی ہے جو آپ کے اکاؤنٹنگ اور فنانس کے کیرئیر میں مدد گارثابت ہوتی ہے
ACCA Eligibility:-
- BA/B.com/BSc
Examination:-
Level 1:
- F1 Accountant in Business
- F2 Management Accounting
- F3 Financial Accounting
یہ تمام امتحانات کمپیوٹر پر لیے جاتے ہیں اور اس کے لیے دو گھنٹوں کا وقت دیا جاتا ہے جبکہ باقی تمام امتحانات کے لیے تین گھنٹوں کا وقت دیا جاتا ہے۔
Level 2:
- F4 Corporate and Business Law
- F5 Performance Management
- F6 Taxation
- F7 Financial Reporting
- F8 Audit and Assurance
- F9 Financial Management
Level 3:
- P1 Governance, Risk of Ethics
- P2 Corporate Reporting
- P3 Business Analysis
- P4 Advanced Financial Management
- P5 Advanced Performance Management
- P6 Advanced Taxation
- P7 Advanced Audit and Assurance
یہ تمام امتحانات پرچہ پر لیے جاتے ہیں۔ طلباء کو ہر امتحان میں پاس ہونے کے لیے 50فیصد نمبر حاصل کرنا ہوتے ہیں۔ امتحانی پرچہ ہر سال دسمبر اور جون کے مہینے میں لیے جاتے ہیں۔ طلباء کو یہ تمام امتحان دس سال میں پاس کرنا ہوتے ہیں۔ آپ یہ پروگرام کم از کم دو سال میں مکمل کر سکتے ہیں۔ طلباء پہلے تین علمی امتحان دئیے بغیر باقی امتحان نہیں دے سکتے۔
Scope:
- Auditor
- Senior Accountant
- Banker
- Financial Consultant
- Tax Consultant
- Manager
You Might Also Like
- My Aim in life to Become a Doctor
- My Aim in life to Become a Engineer
- Why You Want to Join Pakistan Army, Navy or PAF
- Top Fields After Inter FSc Pre Medical 12th Best Career
- Career in Accounting and Finance in Pakistan Scope
- Bank of Punjab BOP Jobs 2021 Apply Online
- CTI Jobs in Punjab Colleges Teaching Internee Jobs 2021 Inte...
- Join Pak Army Through Talent Hunt Program 2021 For Male and ...
- Chief Minister E Rozgaar Training Programme 2021 Apply Onlin...
- Career in Auditing in Pakistan Requirements Scope and Jobs O...