Career Options After 12th Class in Pakistan
لڑکوں کے لیے کیرئیر کی بہت زیادہ اہمیت ہے کیونکہ انہوں نے اپنے خاندان کی دیکھ بھال اور مالی حالات کا سامنا کرنا ہوتا ہے۔غربت کی اس عمر میں آپ کو چاہیے کہ آپ اپنے خاندان والوں کا بھرپور ساتھ دیں۔لڑکوں کو چاہیے کہ وہ پڑھائی میں سنجیدہ رہیں اور زیادہ سے زیادہ توجہ دیں اور نہایت عقلمندی سے اپنا کیرئیر منتخب کریں۔اکثر لڑکے انٹرمیڈیٹ کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد مختلف پیشوں سے لاعلم ہوتے ہیں۔لڑکے بآسانی اپنا کیرئیر منتخب کرسکتے ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں
انجنئیرنگ
انجنئیرنگ میں لڑکوں کے لیے بہت سے کیرئیر ہیں۔انجنئیرنگ کا میدان لڑکوں کے لیے بہت بہتر اور مفید ہے۔لڑکوں کے لیے انجنئیرنگ کی کئی شاخیں ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں
- Mechanical Engineering.
- Chemical Engineering.
- Civil Engineering.
- Electrical Engineering.
- Computer Engineering.
- Industrial and Manufacturing Engineering.
- Software Engineering.
- Geo-Informatics Engineering.
- Materials Engineering.
- Aeronautical Engineering
These Above mentioned are strongly recommended areas of study for the engineering discipline with respect to wide scope and validity as well.For keeping yourself up to date with these programs admissions in various universities of Pakistan stay in touch with this site accordingly.