History of Urdu Language Adab (Literature) Info Online Quiz Test

Gotest Instruction for Test Online
Urdu Literature has a very vast history and here we are going to help you in assessing your level of knowledge about it as the quiz given below includes Mcqs Questions about the history of Urdu language adab.

History of Urdu Language Adab (Literature) Info Online Quiz Test




Urdu

1. مرزا غالب کے خطوط کا پہلا مجموعہ 1868میں کس نام سے چھپا؟

Question 1 of 20

2. اردو اخبار" اردو کا دوسراہفت روزہ کہاں سے شائع ہوا(1836)؟"

Question 2 of 20

3. اردو نثر کے ارتقاء کا اولین مرکز کون سا شہر تھا؟

Question 3 of 20

4. اردو کی پہلی تحریک کسے قرار دیا جاتا ہے؟

Question 4 of 20

5. اردو ادب میں کس شخصیت نے بچوں کے لیے خصوصا سب سے زیادہ لکھا؟

Question 5 of 20

6. دبستان لکھنو کا اصل نمائندہ کسے سمجھا جاتا ہے؟

Question 6 of 20

7. کس شاعر کو "خدائے سخن "کے خطاب سے یاد کیا جاتا ہے؟

Question 7 of 20

8. اخبار کا مریڈ کس نے جاری کیا؟

Question 8 of 20

9. قرآن مجید کا اردو میں پہلا لفظی ترجمہ کس نے کیا (۶۸۷۱ء)؟

Question 9 of 20

10. مخزن کے ذریعے رومانی تحریک کے بانی اقبال قرار دئیے جاسکتے ہیں اور اردو رومانیت کا مطلع اول کسے قرار دیا جا سکتا ہے؟

Question 10 of 20

11. مشہور شاعر حسرت موہانی کس جماعت کے صدر بھی رہے؟

Question 11 of 20

12. اردو میں لکھی گئی پہلی کتاب معراج العاشقین (چودھویں صدی) سمجھی جاتی ہے -بتائیں یہ کس کی تصنیف ہے؟

Question 12 of 20

13. اردو ادب میں رومانیت کا باقاعدہ آغاز رسالہ مخزن سے ہوتا ہے-یہ بتائیں مخزن کس نے جاری کیا؟

Question 13 of 20

14. سرسید نے 1849میں جام جم کتاب لکھی جس میں امیر تیمور سے لیکر بہادر شاہ ظفر تک 43بادشاہوں کا مختصر حال ہے-یہ کتاب کس زبان میں ہے؟

Question 14 of 20

15. حالی نے سب سے پہلے مذہبی مناظرانہ کتاب ایک ہندوستانی عیسائی کے جواب میں لکھی-اس کتاب کا نام بتائیں؟

Question 15 of 20

16. اردو شاعر میں نظیر اکبر آبادی کی خصوصیت کیا ہے؟

Question 16 of 20

17. کس نے فورٹ ولیم کالج سے وابستگی سے پہلے انگریزی ہندوستانی لغت مرتب کرنے کے علاوہ اردوکی صرف و نحو مرتب کی؟

Question 17 of 20

18. دبستان دلی کے تیسرے دور کے اہم ترین شعراء میں میر اور درد کے علاوہ کس کا نام آتا ہے؟

Question 18 of 20

19. جام جہاں"اردو کا پہلا ہفت روزہ کہاں سے شائع ہوا؟"

Question 19 of 20

20. اردو زبان کے پہلے صاحب دیوان شاعر کون تھے؟

Question 20 of 20


 

 

.

You can Check Our Other Related Topics

  • Rashid

    95/% very happy

  • Hafiz Adnan Ali

    30%

  • Mohammad Yasir

    10% very sad