Battle of Islam Ghazwa Info in Urdu Quiz 1 Online

To help our visitors prepare for all Islamic information and general knowledge related written exams as well as interviews, below on this page we have provided a free online test which includes questions related to various Islamic Wars such as Ghazwa e Uhud, Ghazwa e Khandaq, Ghazwa e Badr and Ghazwa-e-Ghatfan etc. So we strongly recommend that you attempt this free online quiz in order  to evaluate as well as improve their current level of knowledge.

Battle of Islam Ghazwa Info in Urdu Quiz 1 Online




Islamyat

1. بنی سلیم و غطفان کے مقابلہ میں جو غزوہ دوسری ہجری میں ہوا اس غزوہ کا کیا نام تھا ؟

Question 1 of 20

2. یہودیوں کے ساتھ پہلا غزوہ کون سا تھا جو دوسری ہجری میں ہوا ؟

Question 2 of 20

3. یہودی قبیلہ بنی نضیر کے ساتھ بنی نضیر کب ہوا تھا ؟

Question 3 of 20

4. قیبلہ انمارو ثعلبہ کے ساتھ 4ھ کو جو غزوہ ہوا وہ کیا کہلاتا ہے ؟

Question 4 of 20

5. یہودی قبیلہ بنی قریظہ کے ساتھ غزوہ قریظہ کب ہوا ؟

Question 5 of 20

6. بنی مصطلق کے ساتھ غزوہ بنی مصطلق۵ھ کو ہوا اس غزوہ کا دوسرا نام کیا ہے ؟

Question 6 of 20

7. قر یش کے قافلے کی روک تھام کے لیے 2ھ میں جو غزوہ ہوا اس کا نام کیا تھا ؟

Question 7 of 20

8. قریش کے تعاقب میں جو غزوہ تیسری ہجری کو ہوا اس کا نام کیا تھا ؟

Question 8 of 20

9. دومتہ الجندل میں مقیم قبا ئل کے ساتھ غزوہ دومتہ الجندل کس سن ہجری میں ہوا ؟

Question 9 of 20

10. قریش کے ساتھ 4ھ کو جو غزوہ ہوا اسے بدر صغری بھی کہا جاتا ہے اس غزوہ کا دوسرا نام کیا ہے ؟

Question 10 of 20

11. مکہ میں خشک سالی کے موسم مین ابو سفیان کا لشکر صرف ستو لے کر مدینہ کی طرف بڑھا لیکن راستہ سے ہی پلٹ گیا ،یہ غزوہ کیا کہلاتا ہے ؟

Question 11 of 20

12. غزوہ عام الفتح آٹھ ہجری کی کس ماہ میں ہوا تھا ؟

Question 12 of 20

13. غزوہ سلیم جو 3ھ میں وبنی صحارب کے ساتھ لڑا گیا اس غزوہ کا دوسرا نام کیا ہے ؟

Question 13 of 20

14. قریش مکہ کے ساتھ غزوہ احد کس سن ہجری میں ہوا ؟

Question 14 of 20

15. غزوہ حدیبیہ چھ ہجری کو کہاں ہوا؟

Question 15 of 20

16. اسلام کی پہلی غیر ملکی جنگ کی نشاندہی کریں ؟

Question 16 of 20

17. پہلی ہجری کے گیاریں ماہ کون سا غزوہ ہوا تھا ؟

Question 17 of 20

18. غزوہ غطفان تین ہجری کوکس کے مقابلہ پر لڑاگیا ؟

Question 18 of 20

19. دوسری ہجری میں غزوہ بدر سے قبل کون سا غزوہ ہوا تھا ؟

Question 19 of 20

20. غزوہ بہ تلاش کر زبن جابر فہری کون سی ہجری میں ہوا ؟

Question 20 of 20


 

 

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Check Other Related Topics

One comment

  1. Very good job

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *