Basic Knowledge of Namaz in Urdu Quiz Online Question with Answer

Given below on this page is a free online test related to Basic information about Namaz in Urdu language. You can attempt this quiz in order to check your current level of general knowledge about one of the five pillars of Islam as having a mature level of information about them is quite necessary because questions related to it are often part of various written exams as well as interviews.

Basic Knowledge of Namaz in Urdu Quiz Online Question with Answer




Islamyat

1. طہارت سے کیا مراد ہے؟

Question 1 of 20

2.
قرآن مجید میں وضو کرنے کا حکم کس سن ہجری میں نازل ہوا؟
 

Question 2 of 20

3. کونسی نماز کی سنتوں کے بارے میں آنحضور ؐ نے فرمایا:
۔اس نماز کی سنت ترک نہ کرناچاہے تم کو گھوڑے کچل ڈالیں ۔

Question 3 of 20

4.
قرآن مجید میں نماز کا حکم تقریبا کتنی مرتبہ آیا ہے ؟

Question 4 of 20

5. جسم کے ان حصوں کو چھپانا جن کا چھپانا مرد اور عورت پر فرض ہے شرعی طور پر کہلاتا ہے؟

Question 5 of 20

6. ظہر اور عصر کی نمازیں اداکرنے کے اوقات کیا ہیں ؟

Question 6 of 20

7. اقتداء سے کیا مراد ہے ؟

Question 7 of 20

8. نماز اسلام کا اہم رکن ہے نماز کی اصطلاح کیا ہے ؟

Question 8 of 20

9. قیام یعنی نماز میں کھڑے ہوکر پڑھنا اور رکوع کیا ہیں ؟

Question 9 of 20

10. نماز وتر کیا ہے؟

Question 10 of 20

11.

اے ایمان والو! جب جمعہ کی نماز کے لئے پکارا جائے تو یاد خدا کی طرف فوراََ چلو اور خریدو فروخت چھوڑ دوا- یہ فرمان کس کاہے؟

Question 11 of 20

12. اسلام میں وتر نماز سمیت دیگر کتنی نمازوں کو واجب قرار دیا گیا ہے ؟

Question 12 of 20

13. ایسا مسلمان جس کی کوئی نماز بالغ ہونے کے بعد قضا نہ ہوئی ہو اور اس نے انکی قضا ادا کر دی ہو اسے شریعت میں کہتے ہیں ؟

Question 13 of 20

14. عیدین کی نماز کس وقت ادا کی جاتی ہے؟

Question 14 of 20

15. مقتدی کی اقسام میں ایک قسم مدرک ہے۔ مدرک کے کیا معنی ہیں ؟

Question 15 of 20

16. نماز کی ایک اصطلاح شویب ہے اسکے معنی بتائیں؟

Question 16 of 20

17. نماز پڑھنے کے کتنے طریق کار مروج ہیں ؟

Question 17 of 20

18. نماز پنجگانہ میں کل کتنے فرائض ہیں ؟

Question 18 of 20

19. نماز کی اصلاح جلسہ سے کیا مراد ہے؟

Question 19 of 20

20. رکوع سے اٹھنے کے بعد قومہ کی حالت ربنا لک الحمد کہنا کیا کہلاتا ہے ؟

Question 20 of 20


 

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Check Other Related Topics

4 comments

  1. Name (required)

    90%

  2. Muhammad yaseen

    assalamualikum my all friends

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *